Weather

پنجاب میں شدید دھند اور سموگ کا راج، لاہور آج بھی آلودہ شہروں میں سرفہرست

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند اور سموگ کا راج ہے، صوبے کے بیشتر اضلاع میں آج ہلکی بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہونے پر موٹر ویز کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا …

Read More »

اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور، صوابی، مالاکنڈ، بٹگرام، مردان، سوات، نوشہرہ، لنڈی کوتل، ہنگو، ایبٹ آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، اس کے علاوہ چترال، شانگلہ، بونیر، مانسہرہ میں بھی زلزلے کے جھٹکوں …

Read More »

پنجاب میں دھند، ملتان 2 پپروازیں منسوخ کر دی گئیں

پنجاب میں شدید دھند کی وجہ سے فیصل آباد اور ملتان کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا ہے۔دونوں ایئر پورٹ کی 3 پروازوں کو متبادل ایئر پورٹس پر لینڈ کرایا گیا جبکہ ملتان کی 2 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، مجموعی طور پر ملک بھر کی 36 پروازیں تاخیر …

Read More »

آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے ملتان دوسرے نمبر پر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے اور ملتان دوسرے نمبر پر آگیا۔رات گئے سے شدید دھند اور اسموگ کی وجہ سے موٹروے ایم 2، لاہور سے کوٹ مومن تک بند کی گئی ہے۔ لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو بھی بند رکھا گیا ہے جبکہ موٹروے ایم …

Read More »

پنجاب میں پارکس، تفریح گاہیں، عجائب گھر آج سے 10 دن کے لیے بند

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ کی صورتحال تشویشناک ہوگئی۔پنجاب حکومت نے تشویشناک صورتحال کے باعث پارکس، تفریح گاہیں اور عجائب گھر آج سے 10 دن کے لیے بند کردیے۔اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق یہ پابندی 8 نومبر سے 17 نومبر تک …

Read More »

باغوں کے شہر کی فضا بدستور مضر صحت، آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر سرفہرست

لاہور کی فضا بدستور آلودہ اور مضر صحت ہے جبکہ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں باغوں کا شہر 601 اے کیو آئی کے ساتھ آج پھر سرفہرست ہے، بھارتی شہر دہلی کا دوسرا نمبر ہے۔لاہور میں جوہر ٹاؤن کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 320 تک جا پہنچا ہے …

Read More »

اسلام آباد میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے دفعہ 144نافذ

اسلام آباد میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے تحت پابندیاں عائد کردیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی جانب سے زہریلی گیسوں کا اخراج روکنے کیلئے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق احکامات کا اطلاق فی الفور آئندہ 2 ماہ تک کے …

Read More »

آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر ہے۔حکومت پنجاب نےالرٹ جاری کیا تھا کہ بھارت میں کثرت سے فصلوں کی باقیات جلانے سے لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں غیرمعمولی اضافہ ہو سکتا ہے۔حکومت نے لاہور کے شہریوں سے گھروں میں رہنے اور …

Read More »

سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن کب ہوگا؟

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 2 اور 3 اکتوبر کی درمیانی شب ہوگا، سورج گرہن کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔ سورج گرہن جنوبی اور شمالی امریکا، پیسفک، اٹلانٹک اور انٹارکٹکا میں دیکھا جاسکے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق سورج گرہن کا آغاز رات 8 …

Read More »

پنجاب میں متوقع بارشیں، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

ڈی ایم اے پنجاب نے لاہور سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں 64 ملی میٹر، چکوال 22 ، سرگودھا 25 ،شیخوپورہ 42 ،گوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین 22 اور ساہیوال میں 9 ملی …

Read More »