برطانیہ میں آئندہ ہفتے شدید برفباری کی وارننگ جاری

Share

برطانیہ میں آئندہ ہفتے شدید برفباری کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق 9 اور 10 دسمبر کو انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں برفباری کا امکان ہے۔اس موقع پر درجہ حرارت منفی دو ڈگری تک گرنے کی پیشگوئی کی گئی ہے

Check Also

لورالائی اور ملحقہ علاقوں میں 3.4 شدت کا زلزلہ

Share لورالائی اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیماء مرکز …