متحدہ عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش، سردی میں اضافہ

Share

متحدہ عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش، فجیرہ، راس الخیمہ اورام القیون میں بھی بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا۔راس الخیمہ کے بلند ترین پہاڑ جبل جیس پر درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیااس سے قبل بھی رواں ماہ دبئی میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کیا تھا۔ خراب موسمی صورتحال کے پیشِ نظر متحدہ عرب امارات کی حکومت نے تمام سرکاری دفاتر میں ورک فرام ہوم پالیسی نافذ کر دی تھی، جبکہ نجی شعبے کو بھی ریموٹ ورک اختیار کرنے کی ہدایت جاری کی گئی تھی۔ سرکاری حکام کے مطابق صرف انتہائی ضروری عملہ ہی دفاتر میں حاضری دے سکا تھا

Check Also

ملک کے مختلف حصوں میں آج سے 10 فروری تک بارش کی پیشگوئی

Share محکمہ موسمیات نے آج سے 10 فروری تک ملک کے مختلف حصوں میں بارش …