حملہ کرو گامام علی رضا کے مزار کے احاطے میں خامنہ ای سپرد خاکے تو جواب بھی ملے گا: قالیباف کا امریکا کو انتباہ

Share

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے اب تک یہ نہیں سیکھا کہ دھونس اور وعدہ خلافی کی قیمت چکانا پڑتی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اگر حملہ کرو گے تو جواب بھی ملے گا، بے مقصد ہاتھ پاؤں مارنے کے بجائے باز آؤ، ورنہ مزید گہرائی میں ڈوب جاؤ گے۔محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز صرف ایران کے انتظامات کے تحت کھلے گی، امریکی دھمکیوں سے نہیںدوسری جانب ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے کے بیانات یورپی ممالک کی امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ میں دانستہ شمولیت کا اعتراف ہیں۔ایک بیان میں اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ جن ممالک نے اپنی سر زمین، فوجی اڈے اور تنصیبات استعمال کرنے کی اجازت دی، وہ اس بلااشتعال جارحیت اور اس کے نتائج کی ذمے داری سے نہیں بچ سکتے۔

Check Also

امریکا کا ایران پر تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

Share امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ امریکا ایران پر ایسی پابندیاں …