Uncategorized

عدلیہ مخالف بیانات پر وزیراعظم آزاد کشمیر کو نااہل قرار دے دیا گیا

آزادکشمیر ہائی کورٹ نے وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت میں سزا سنائی ہے۔عدالت نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کو عدالت برخاست ہونے تک سزا سنائی اور انہیں کسی بھی پبلک عہدے کے لیے نا اہل قرار دیا۔عدالت نے نئے وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے لیے …

Read More »

شامی پناہ گزین نوجوان جرمنی میں میئر بن گیا

آٹھ سال قبل پناہ گزین کی حیثیت سے جرمنی آنے والا شامی نوجوان ایک گاؤں کا میئر منتخب ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 29 سالہ ریان الشبل 2015 میں 21 سال کی عمر میں پناہ گزین کے طور پر جرمنی آیا تھا اور اب وہ جرمن شہری ہے۔رپورٹ کے مطابق …

Read More »

وزیراعظم آزادکشمیر نےعدلیہ کو دھمکانے پر ہائیکورٹ میں پیش ہوکر معافی مانگ لی

عدلیہ کے خلاف دھمکی آمیز بیانات پر وزیراعظم آزادکشمیر تنویر الیاس نے آزادکشمیر ہائیکورٹ میں پیش ہوکر معافی مانگ لی۔وزیراعظم آزاد کشمیر کو تقریر میں دھمکی آمیز لہجہ اختیار کرنے پر آزاد کشمیر سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ نے طلب کیا تھا۔ وزیراعظم آزادکشمیر تنویرالیاس آج آزادکشمیر ہائی کورٹ میں …

Read More »

امریکی رکن کانگریس ٹڈلیو اور عمران خان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

امریکی رکن کانگریس ٹڈلیو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ ڈاکٹر آصف محمود نے کانگریس مین ٹڈلیو سے ملاقات کی اور امریکی ایوان کے ڈیموکریٹ رکن سے عمران خان کی ٹیلی فون پر بات کرائی، ٹڈلیوکانگریس کے با اثرترین ڈیموکریٹک کاکس کے …

Read More »

سابق صدر آصف زرداری کا شہباز شریف کو پی ٹی آئی سے غیر مشروط مذاکرات کا مشورہ

۔آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کے حوالے سے قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا پہلی دفعہ نہیں ہوا کہ کورٹ نے نوٹس بھیجا، میرے خلاف سو موٹو نوٹس ہوئے میں نے دیکھے ہیں، ہمارے خلاف پہلے بھی انٹریز ہوتی رہی …

Read More »

‏میرا میدان قانون ہے ، سیاست نہیں،جسٹس قاضی فائز کا پارلیمنٹ سے خطاب

سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس قاضی فائر عیسیٰ نے کہا ہے کہ آئین کو 50 سال ہو گئے ہیں اس کو ہمیں دل سے لگانا چاہیے اس میں بہت بہت اچھی چیزیں موجود ہیں۔پارلیمنٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ 2014 …

Read More »

صوبوں اور وفاق میں بیک وقت الیکشن کروانے کی قرارداد منظور

سینیٹ کا اجلاس میں سینیٹر طاہر بزنجو کی جانب سے پیش کی گئی وفاق میں بیک وقت الیکشن کروانے کی قرارداد ایوان ایوان نے قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی، پی ٹی آئی کے سینیٹرز پہلے ہی واک آؤٹ کر گئے تھے، اپوزیشن کی کرسی پرسینیٹر مشتاق احمد …

Read More »

شادیوں کی سنچری بنانے والے شخص نے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنالیا

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے حکام کے مطابق گیووانی وگلیاٹو (Giovanni Vigliotto) نامی امریکی شہری نے 1949 سے 1981کے درمیان بغیر کسی طلاق کے تقریباً 105 سے زیادہ خواتین کے ساتھ شادی کی اور ایک ہی وقت میں سب سے زیادہ شادیاں کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا۔گیووانی نے …

Read More »

تحریک انصاف کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سپریم کورٹ بل کی مخالفت کا فیصلہ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سہ پہر 4 بجے ہو گا، مشترکہ اجلاس میں صدر کی جانب سے حکومت کو واپس بھیجے گئے سپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجر بل کو دوبارہ منظور کروایا جائے گاحکومت کی جانب سے سپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجر بل کو منظور کروانے کے بعد دوبارہ صدر …

Read More »

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لئے مقرر کر لی گئی۔جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بنچ 12 اپریل کو سماعت کرے گا، درخواست میں عمران خان اور چیف الیکشن کمشنر سمیت …

Read More »