اسلام آباد میں حکمران جماعتوں کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ پارلیمان کو قانون سازی سے روکنےکا اختیار کسی کو نہیں دیا جاسکتا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ بل ابھی بنا نہیں اور 8 رکنی بینچ بنا دیا …
Read More »Uncategorized
سعودی عرب میں ایرانی سفارتخانہ 7سال بعد دوبارہ کھل گیا
ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے دونوں ممالک کی جانب سے پیش رفت کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی عرب میں ایران کا سفارتخانہ 7 سال بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے ۔ سعودی عرب میں ایرانی سفارتخانے کے احاطے کے دروازے کھول دیے …
Read More »حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ کے 8 رکنی بنچ کو مسترد کردیا
وفاقی حکومت میں شامل مختلف جماعتوں کے اتحاد نے سپریم کورٹ پروسیر بل پر عدالت عظمیٰ کے 8 رکنی بنچ کے قیام کو مسترد کردیا ہے ۔حکومتی اتحاد نے اپنے مشترکہ اعلامیے میں کہا ہے کہ حکمران جماعتیں سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل پرمتنازع بنچ تشکیل دینے کا اقدام …
Read More »سپریم کورٹ میں عدالتی اصلاحاتی بل کی سماعت کے خلاف پاکستان بار کونسل کا کل ہڑتال کااعلان
پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل بل کی سماعت کے موقع پر ملک بھر کی عدالتوں میں کل ہڑتال کا اعلان کردیا ہے ۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023ء کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔سپریم کورٹ پریکٹس …
Read More »الیکشن 14مئی کو ہوگا یا نہیں مجھے نہیں معلوم، صدر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے فنڈز نہ دینے کے معاملے پر اب عدالت کو فیصلہ کرنا چاہیے، 14 مئی کو الیکشن ہوگا یا نہیں مجھے نہیں معلوم، جمہوری ممالک میں ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ پیسے نہیں اس لیے انتخابات نہیں کرواسکتے۔ …
Read More »سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف درخواستیں سپریم کورٹ میں کل سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر ہو گئیں۔سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ تشکیل دیا گیا ہے درخواستوں پر سماعت 13 اپریل بروز جمعرات صبح ساڑھے 11 …
Read More »پنجاب الیکشنز کے لیے فنڈز فراہمی کا معاملہ،اٹارنی جنرل ،گورنر اسٹیٹ بینک، سیکرٹری خزانہ،الیکشن کمیشن کو نوٹسز جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی کا معاملے پر اٹارنی جنرل ، گورنر اسٹیٹ بینک کو نوٹسز جاری کر دئیے ہیں ،سیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری الیکشن کمیشن کو بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے سپریم کورٹ میں گزشتہ روز جمع کرائے گئے جواب …
Read More »سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے تنویر الیاس کی نااہلی کی اپیل خارج کردی
سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے خلاف اپیل خارج کردی۔سابق وزیراعظم سردارتنویر الیاس کی لیگل ٹیم نے توہین عدالت کیس میں آزادکشمیر ہائی کورٹ کی جانب سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف پٹیشن سپریم کورٹ میں فائل کی تھی۔ آزاد کشمیر سپریم کورٹ …
Read More »حکومت انتخابات کیلئے 21 ارب فراہم کرنے سے گریزاں، رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
وفاقی حکومت کی جانب سے عدم تعاون پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات کے لیے 21 ارب روپے کے اجرا کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے،عدالت میں سربمہر جمع کروائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت مذکورہ فنڈز جاری کرنے سے کترا رہی …
Read More »امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین کا عمران خان کی حمایت میں امریکی وزیر خارجہ کو خط
امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حمایت میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھ دیا بریڈ شرمین نے خط میں لکھا کہ یہ امریکی مفاد میں ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کو سپورٹ کیا جائے۔خط کے متن میں کہا گیا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved