Uncategorized

عمران خان دور حکومت میں 4 ارب ڈالر 600 افراد کو صفر شرح سود پر دئیے جانے کا انکشاف

چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے کراچی میں تعینات افسران کی فہرست فراہم کی گئی۔چیئرمین نور عالم خان نے کہا کہ ایف بی آرنے یہ نہیں بتایا یہ افسران کب سے …

Read More »

پاکستان ٹوٹنےکی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی تقریب میں ‘ آئین پاکستان قومی وحدت کی علامت’ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ دسمبر 1971 میں پاکستان اچانک نہیں ٹوٹا بلکہ اس کے بیج بوئےگئے تھے، میری رائے میں فیڈرل کورٹ …

Read More »

اسٹیٹ بینک، وزارت خزانہ اور الیکشن کمیشن کی فنڈز فراہمی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

وزارت خزانہ، اسٹیٹ بینک اور الیکشن کمیشن نے پنجاب میں الیکشنز کے لیے فنڈز کی فراہمی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا ہےکہ انتخابات کے لیے فنڈز نہیں مل سکے۔الیکشن کمیشن نے رپورٹ میں کہا ہےکہ اسٹیٹ بینک کی طرف سے …

Read More »

الیکشن فنڈز فراہمی سے انکار پر سپریم کورٹ وزیراعظم، کابینہ پر توہین عدالت لگائے، تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات پر بات چیت کا وقت گزر گیا اب حکومت کو قومی اسمبلی الیکشن پر بات کرنی ہے تو کرلے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئینِ پاکستان کیخلاف مل کر نہیں بیٹھ سکتے، نوازشرف اور …

Read More »

ایرانی صدر کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو دورۂ تہران کی دعوت

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ملک کے دورے کی باضابطہ دعوت دی ہے۔مارچ میں چین کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے کے بعد دونوں علاقائی حریفوں نے برسوں کی دشمنی ختم کرنے پر اتفاق …

Read More »

پاکستان اس وقت بڑے معاشی چیلنج سے گزر رہا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پوری ہونےکے باوجود ہمارے فارن ایکسچینج ریزروز بہت محدود تھے، سعودی عرب نے کمال مہربانی سے پھر 2 ارب ڈالرز دیے۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پاکستان …

Read More »

عدالتی حکم پر رقم مختص کی لیکن اجراکا اختیار ہمارے پاس نہیں، قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک

سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب میں الیکشن کے لیے فنڈز دینے کے معاملے پر قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک سیما کامل نے قائمہ کمیٹی خزانہ کو بتایا ہےکہ ہم نے سپریم کورٹ کےحکم پر رقم مختص کی لیکن اجراکا اختیاراسٹیٹ بینک کے پاس نہیں، فنڈزمختص کرنے سے پیسے اکاؤنٹ …

Read More »

سپریم کورٹ کے حکم نامے کے تحت الیکشن کمیشن کو انتخابات کے لئے فنڈزجاری کرنےکا آج آخری روز

سپریم کورٹ کی جانب سے سٹیٹ بینک کو براہ راست الیکشن کمیشن کو پنجاب میں انتخابات کے لئے فنڈز جاری کرنے کی آج آخری ڈیڈ لائن ہے۔ سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کے لیے سٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست رقم جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔ …

Read More »

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا نیا وزیراعظم کون؟ اجلاس آج ہوگا

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں نئے قائد ایوان کا انتخاب کیا جائے گا۔پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ اپوزیشن تاحال نئے قائد ایوان کا حتمی فیصلہ نہ کر سکی، پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے پاس 31 جبکہ مسلم کانفرنس کے اتحاد کے ساتھ کل 32 ووٹ ہیں، نئے قائد …

Read More »

سیاسی معاملات عدالت میں لے جانے سے عدلیہ کوبھی نقصان ہوگا،سپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے اگر عدلیہ کے کہنے پر قانون سازی کرنی ہے تو پھر عدلیہ قانون سازی کے ساتھ آئین سازی بھی خود کرلے، عمل کرالے، الیکشن کے ڈھونگ کی کیا ضرورت ہے؟امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں راجہ پرویز اشرف …

Read More »