بھارت کے لوک سبھا انتخابات 2024 سے پہلے سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ٹیم نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اور اے اے پی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال کو گرفتار کر لیا ہے۔دہلی شراب گھوٹالہ سے متعلق …
Read More »Uncategorized
سینیٹ انتخابات : کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل، آج سے اپیلیں دائر کی جائیں گی
سینٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہوگیا، پولنگ 2 اپریل کو ہوگی۔سینیٹ انتخابات کے لیے جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہونے کے بعد آج سے کاغذات نامزدگی مسترد یا منظورہونے کیخلاف اپیلیں دائر کی جائیں گی جنہیں 25 مارچ تک نمٹایا جائے …
Read More »حماد اظہر نے پی ٹی آئی کے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا۔حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بہت سوچ و بچار کے بعد پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔ان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پارٹی کی موثر قیادت کےلئے گراؤنڈ …
Read More »سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو نکالنے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں، ڈونلڈ لو
امریکا کے جنوبی ایشیا کےلیے اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ سائفر کے ذریعے امریکی سازش کا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے، بانی پی ٹی آئی کو نکالنے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں۔جنوبی ایشیا کےلیے امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری خارجہ ڈونلڈ لوکا …
Read More »اراکین اسمبلی کی نااہلی کی مدت 5 سال کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہورہائیکورٹ نے اراکین اسمبلی کی نا اہلی کی مدت 5 سال کرنے کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ میں اراکین اسمبلی کی نااہلی کی مدت 5 سال کرنے کے خلاف درخواست پرسماعت ہوئی، جسٹس شاہد بلال حسن نے شبیر اسماعیل کی …
Read More »نواز شریف کا بیرون ملک جانے کا فیصلہ، سعودی عرب کے بعد لندن جائیں گے
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب اور لندن جانے کا فیصلہ کیا ہے۔سابق وزیراعظم نوازشریف رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرہ ادا کریں گے۔نوازشریف کے ساتھ حسن نواز، حسین نواز اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بھی …
Read More »شہزادی کیٹ مڈلٹن طویل عرصے بعد منظرِ عام پر آگئیں
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی طویل عرصے کے بعد خوشگوار انداز میں واپسی ہوگئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق، ہفتے کو کیٹ مڈلٹن کو شہزادہ ولیم کے ساتھ ونڈسر فارم شاپ پر دیکھا گیا جو ان کے گھر ایڈیلیڈ کاٹیج سے تقریباً ایک میل دور ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ …
Read More »کینیڈین پارلیمنٹ نے فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے اکثریت رائے سے قرارداد منظور کر لی
کینیڈین پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اکثریت رائے سے قراردار منظور کر لی گئی ہے۔پارلیمنٹ نے مشرقِ وسطیٰ میں جامع، منصفانہ اور دیرپا امن کے لیے اسرائیل اور فلسطین کے دو ریاستی حل پر زور دیا۔کینیڈین پارلیمنٹ میں منظور ہونے والی قراردار کے مطابق کینیڈا اپنے بین …
Read More »صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں: شاہد خاقان عباسی
سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں، دونوں نیب کی جیلوں میں لمبا عرصہ گزار چکے ہیں۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ میرا پانچواں سال نیب عدالتوں میں …
Read More »ولیم کی گرل فرینڈ اور کیٹ سے مبینہ خراب تعلقات ،برطانوی بادشاہت میں اضطراب پھیل گیا
سال 2019 کے بعد 2022 میں بھی شاہی محل کینگسٹن پیلس کی جانب سے نظر انداز کردی جانے والی برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیم کے افیئر کی افواہیں ایک بار پھر عالمی جریدوں کی شہہ سرخیوں میں ہیں۔ معاملے پر جمائما گولڈ اسمتھ بھی بول پڑی ہیں۔امریکی ٹی وی کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved