خیبرپختونخوا میں حکومت بنانے کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں صوبے میں حکومت سازی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ناموں پر غور کیا جائے گا۔ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق علی امین گنڈاپور، مشتاق غنی اور …
Read More »Uncategorized
جماعت اسلامی کے پارٹی انتخابات: نئے امیر کیلئے 3 نام سامنے آگئے
جماعت اسلامی پاکستان نے اپنی پارٹی کے نئے امیرکے انتخاب کےلیے 3 ناموں کا اعلان کردیا۔امیر جماعت اسلامی پاکستان کے انتخاب کے حوالے سے ترجمان قیصر شریف نے لاہور سے بیان جاری کیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ صدر الیکشن کمیشن جماعت اسلامی راشد نسیم نے پارٹی اراکین کی رہنمائی کےلیے …
Read More »امریکی سفیر کی بلاول سے ملاقات، حکومت سازی سمیت انتخابی عمل پر تبادلہ خیال
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈیوڈ بلوم کی ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور امریکی سفیر کے درمیان ملاقات اسلام آباد میں ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری نے مستقبل کی حکومت سازی سمیت انتخابی عمل پر بات کی ۔ذرائع …
Read More »پی ٹی آئی لاہور کے حمایت یافتہ نومنتخب رکن قومی اسمبلی ن لیگ میں
جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لاہور اور لاہور سے نو منتخب ممبر قومی اسمبلی وسیم قادر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔قومی اسمبلی کے حلقہ NA-121 لاہور سے کامیاب آزاد امیدوار وسیم قادر نے باضابطہ طور پر ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ وسیم قادر نے …
Read More »جماعت اسلامی، پی ٹی آئی نے بڑے مقامات پر احتجاج کی کال دے دی
جماعت اسلامی نے کراچی مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔عام انتخابات 2024 کے نتائج کے بعد جہاں ملک بھر سیاسی گرما گرمی عروج پر ہے، وہیں کئی سیاسی جماعتوں کے امیدواران نے نتائج ماننے سے انکار کر دیا ہے۔جماعت اسلامی پاکستان کی جانب سے بھی کراچی میں …
Read More »حکومت سازی : زرداری، نواز شریف ملاقات آج ہوگی
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات آج ہوگی جس میں حکومت سازی کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے بھی پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری سے گزشتہ …
Read More »سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے مضبوط امیدوار
پیپلزپارٹی نے بلوچستان اسمبلی میں 11سیٹوں پر کامیابی کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان کی سیٹ حاصل کرنے کے لیے پرجوش ہے۔ سابق وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اپنی نشست ہار گئے جس کے بعد سرفراز بگٹی میدان میں آگئے ہیں۔ سرفراز بگٹی وزیراعلی بلوچستان کے لیے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے …
Read More »ایران : اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ
انقلاب ایران کی 45 ویں سالگرہ پر دارالحکومت شہر تہران سمیت مختلف شہروں میں تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔انقلاب ایران کی سالگرہ کے موقع پر تہران کے آزادی اسکوائر کو رنگا رنگ روشنیوں سے منور کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق آج کے دن ایران کے مختلف شہروں میں ریلیاں بھی …
Read More »زرداری نے ن لیگ کی حمایت کے بدلے بلاول کے لیے وزارت عظمیٰ مانگ لی
پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ق کے ساتھ حکومت بنانے کے لیے بڑی شرط رکھ دی ہے اور آصف زرداری نے بلاول بھٹو کے لیے وزارت عظمیٰ مانگ کرلی ہے۔ شہباز شریف سے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو نے جمعہ کی رات ملاقات کی اور مستقبل میں اتحادی …
Read More »ایم کیو ایم کا وفد لاہور پہنچ گیا، آصف زرداری کی نواز شریف نے ملاقات ملتوی
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدین حکومت سازی کے لئے سرگرم ہیں، اس حوالے سے پارٹی کے مرکزی صدر شہباز شریف کی رہائش گاہ پراہم ملاقاتیں ہونے جا رہی ہیں۔ ایم کیوایم کا وفد شہباز شریف سے ملاقات کیلئے لاہور روانہ ہوگیا ہے، تاہم، آصف علی زرداری سے آج لیگی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved