اپیلٹ ٹربیونل نے سینیٹ انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید کو اہل قرار دے دیا۔ اپیلٹ ٹربیونل کے جج جسٹس شکیل احمد نے مراد سعید کی اپیل کی سماعت کی۔ٹربیونل نے مراد سعید کی اپیل منظور کرلی۔اس کے علاوہ اپیلٹ ٹربیونل نے پی …
Read More »Uncategorized
سینیٹ الیکشن: اپیلٹ ٹربیونل نے اعظم سواتی کے کاغذات منظور کرلیے
اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے سینیٹ کی جنرل نشست پرکاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر اپیل دائرکی تھی جس پر اپیلٹ ٹربیونل کے جج جسٹس شکیل احمد نے آج محفوظ فیصلہ سنایا۔اپیلٹ ٹربیونل …
Read More »سینیٹ ٹیکنو کریٹ نشست پر پی پی، ن لیگی، آزاد امیدوار کو الیکشن لڑنے کی اجازت
بلوچستان ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے ٹیکنو کریٹ کی نشست پر پیپلز پارٹی، ن لیگی اور آزاد امیدوار کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔جسٹس نذیر احمد لانگو نے فیصلہ سنایا۔الیکشن ٹریبونل نے ٹیکنو کریٹ کی نشست پر پیپلز پارٹی کے بلال مندوخیل کو الیکشن لڑنے کی اجازت …
Read More »لاہور میں ن لیگی ایم پی اے کی کالے شیشوں والی گاڑی روکنے پر تھانیدار کا تبادلہ
لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی ملک وحید کی کالے شیشوں والی گاڑی روکنے پر تھانیدار کا تبادلہ کردیا گیا۔سب انسپکٹر نے اہلکاروں کے ہمراہ ایم پی اے کی کالے شیشوں والی گاڑی روکی تھی۔ گاڑی مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ملک وحید کی تھی …
Read More »بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کیساتھ مذاکرات کا امکان ایک بار پھر مسترد کردیا
بھارت نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے انکار کردیا۔سنگاپور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران جب بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے پاکستان کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے ماضی کی طرح دہشتگردی کا …
Read More »دلی کا وزیر اعلیٰ اروند کیجروال جیل میں رہ کر صوبہ چلانے کا اعلان
بھارتی دلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجروال جیل میں رہ کر صوبے کو چلائیں گے، وزیر اعلیٰ کی پارٹی نے دو ٹوک اعلان کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دلی کے وزیر آتشی کا کہنا ہے کہ اروند کیجروال جیل میں رہ کر صوبے کی مسائل کو حل کریں گے، …
Read More »پی ٹٹی آئی رہنما فیصل جاوید سینیٹ کے لئے اہل قرار
پشاور میں الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کو سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا۔الیکشن ٹریبونل نے فیصل جاوید کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔ٹریبونل نے فیصل جاوید کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے اسے خارج کر دیا، پی ٹی …
Read More »نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے کھلاڑیوں کے انتخاب پر مشاورت
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے تربیتی و فٹنس کیمپ کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب کرنے کے لیے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی پی سی بی حکام سے تفصیلی مشاورت ہوئی ہے۔چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے پی ایس ایل 9 میں اچھی کارکردگی دکھانے والے …
Read More »ناران میں گلیشیئر ٹوٹنے سے کئی ہوٹلوں کو نقصان، شاہراہ کاغان بند
مانسہرہ :سیاحتی مقام ناران میں جھیل روڈ پرگلیشیئر ٹوٹنے سے 8 ہوٹلوں کو نقصان پہنچا جس کے بعد شاہراہ کاغان پلدراں سے مکمل طور پر بند کر دی گئی۔ڈی جی کے ڈی اے شبیر خان کے مطابق ناران میں جھیل روڈ پر گلیشئیر ٹوٹنے کے بعد شاہراہ کاغان پلدراں سے …
Read More »خیبر پختونخوا اسمبلی کا آج کا اجلاس بلانے پر اسپیکر اور گورنر آمنے سامنے
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اسپیکر اور گورنر آمنے سامنے آگئے، اسمبلی سیکرٹریٹ نے اعلان کیا ہے کہ آج اسمبلی اجلاس نہیں ہوگا، جب کہ گورنر غلام علی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر رکھا ہے، جس میں مخصوص نشستوں پر منتخب خواتین اور اقلیتی نمائندوں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved