Uncategorized

پنجاب اسمبلی: بجٹ 24-2023ء کی آج منظوری، ارکان کی آمد جاری

پنجاب اسمبلی میں بجٹ 24-2023ء کی منظوری آج دی جائے گی۔حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی جانب سے بجٹ پر بحث مکمل کر لی گئی۔پنجاب اسمبلی سے 4480 ارب روپے کے بجٹ کی آج منظوری لی جائے گی۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے ارکان کی آمد کا سلسلہ جاری …

Read More »

بلوچستان سے تمام سینیٹرز کو بلامقابلہ منتخب کرانے کا فیصلہ

بلوچستان سے سینیٹ کی 11 خالی نشستوں پر 6 سیاسی جماعتوں کا تمام سینیٹرز کو بلامقابلہ منتخب کرانے پر اتفاق ہوگیا، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کو 3،3 نشتیں ملیں گی۔ذرائع کے مطابق بلوچستان سے تمام سینیٹرز کو بلامقابلہ منتخب کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا، بلوچستان کی 6 سیاسی …

Read More »

سینیٹ الیکشن سے قبل امیدواروں کی دستبرداری کا آخری روز

سینیٹ الیکشن سے قبل امیدواروں کی دستبرداری کا آخری روز ہے، سندھ سے سینیٹ الیکشن کے لیے ایم کیو ایم کے شبیر قائم خانی اور ابوبکر نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔ایم کیوایم نے آزاد امیدوار فیصل واوڈا کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے جبکہ عامر چشتی جنرل نشست پر …

Read More »

جے یو آئی کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ اور احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام (جے یوآئی) ف نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں اعلان کیا کہ جے یو آئی کا کوئی امیدوار ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لےگا۔ ہم نے فیصلہ کیا تھا کہ …

Read More »

ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے کی ہدایت کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کیں۔عدالت نے اس ضمن میں اسلام آباد انتظامیہ کو ہدایت کی …

Read More »

عثمان ڈار کو عمرے پر جانے کی مشروط اجازت دے دی گئی

لاہور ہائیکورٹ نے عثمان ڈار کو مشروط طور پر عمرے پر جانے کی اجازت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ میں عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے عثمان ڈار کی درخواست نمٹاتے ہوئے سیکرٹری داخلہ کو شورٹی بانڈ دینے کی ہدایت کردی۔

Read More »

آسٹریلیا کی پاک بھارت سیریز کرانے کے لئے میزبانی کی پیش کش

کرکٹ آسٹریلیا نے پاک بھارت سیریز کرانے میں دلچسپی ظاہر کر دی۔کرکٹ آسٹریلیا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی میزبانی کر کے اچھا لگے گا لیکن اگلے سیزن کے دوران ممکن نہیں، پاکستان اور بھارت کی ٹیموں نے آسٹریلیا کے اگلے سیزن میں آسٹریلیا کا دورہ کرنا ہے۔آسٹریلوی …

Read More »

سینیٹر طلحہٰ محمود جے یو آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل

سینیٹر طلحہٰ محمود جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔اس بات کا اعلان انہوں نےاسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔سینیٹر طلحہٰ محمود کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے …

Read More »

کے پی اسمبلی کے نومنتخب ممبران کا حلف نہ لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی نومنتخب ارکان اسمبلی کا حلف نہ لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے درخواست پر سماعت کی۔ڈی جی لاء نے دوران سماعت کہا کہ الیکشن کمیشن حلف سے متعلق ہدایات جاری کرسکتا ہے۔انھون نے …

Read More »

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، مریم اورنگزیب اور رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں مہنگائی کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی ہے، آنے والے دنوں میں ملک میں شدید مہنگائی کے خدشات ہیں۔پی ٹی آئی کے کور کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »