Uncategorized

پی ٹی آئی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن ملتوی کرانے کیلئے متحرک

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات نہ ہونے کے بعد سنی اتحاد کونسل نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرتے ہوئے باقاعدہ درخواست دائر کر دی ہے۔الیکشن کمیشن میں وکیل حامد خان نے درخواست جمع کروائی۔سنی اتحاد کونسل نے الیکشن کمیشن سے خیبرپختونخوا میں فوری سینیٹ انتخاب کرانے کی استدعا کی ہے۔درخواست میں …

Read More »

ایوان وزیراعظم میں خصوصی اور والدین سے محروم بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے خصوصی اور والدین سے محروم بچوں کے اعزاز میں ایوان وزیراعظم میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔بچوں نے وزيراعظم سے ملاقات کی، سوالات پوچھے اور فرمائشیں بھی کیں۔ بچوں نے وزیراعظم ہاؤس کی سیر کی اور مختلف حصوں کا دورہ کیا۔افطار کے موقع پر وزیراعظم …

Read More »

یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ نامزد

پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا۔چیئرمین پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ سے یوسف رضا گیلانی کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو بلائے جانے کا امکان ہے جس میں نو منتخب ممبران حلف اٹھائیں گے۔ممبران کے حلف اٹھانے کے بعد …

Read More »

حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب

حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب ہوگئے۔حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر منتخب ہوئے ہیں۔ وہ 2029 تک جماعت اسلامی پاکستان کے امیر رہیں گے۔ نئے امیر کےانتخاب کے لیے جماعت اسلامی کے 45 ہزار سے زائد ارکان نے ووٹ ڈالا۔ حافظ نعیم الرحمان 80 …

Read More »

غزہ میں انسانی حقوق کی پامالی عالمی برادری کے لیے لمحہ فکریہ ہے: تترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی حقوق کی پامالی عالمی برادری کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کے جاری مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کو …

Read More »

ذوالفقار بھٹو کی 45 ویں برسی : قتل پاکستان کیخلاف سازش تھی، صدر زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقارعلی بھٹو کی 45 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ رمضان المبارک کے احترام میں جلسے کے بجائے ملک بھر میں سادگی سے تقریبات ہوں گی۔ملک کو پہلا متفقہ آئین دینے والے سابق وزیراعظم کو 4 اپریل 1979 کی صبح پھانسی دی گئی تھی۔45 …

Read More »

دوبارہ گنتی میں کامیاب لیگی امیدوار کا نوٹی فکیشن لاہور ہائیکورٹ نے معطل کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے گوجرنوالہ میں دوبارہ گنتی کے نتیجے میں کامیاب قرار دیئے گئے مسلم لیگ ن کے امیدوار کی کامیابی کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔ن لیگی رہنمااظہرقیوم این اے 81 سے کامیاب قرار پاے تھے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے بدھ کو سنی اتحاد کونسل کے امیدوار بلال …

Read More »

افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کے لئے روس متحرک

روس افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پرغور کرنے لگا۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس افغان طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پرغور کررہا ہے۔ روسی صدراتی محل کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے ساتھ اہم معاملات پر بات …

Read More »

’مچلکے جمع کرائیں باہر آئیں‘، احتساب عدالت کے جج کا فواد چوہدری سے مکالمہ

اسلام آباد: فواد چوہدری کے خلاف جہلم تعمیراتی منصوبے میں خور دبُرد کیس کی سماعت کے دوران سابق وزیر کا جج سے دلچسپ مکالمہ ہوا۔ احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا نے کیس کی سماعت کے دوران فواد چوہدری سے استفسار کیا کہ ضمانت ہوگئی ہےآپ کی؟ اس پر سابق …

Read More »

عمر ایوب قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے تقرر کا مرحلہ مکمل ہو گیا، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر کر دیا۔عمر ایوب قومی اسمبلی میں آزاد ارکان کے اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد امیدوار عمر ایوب نے اسپیکر سے ملاقات کی۔اسپیکر …

Read More »