کسان کارڈ پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصویر لگانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست شہری مشکور حسین نے وکیل کی وساطت سے دائر کی ہے جس میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز، حکومت پنجاب اور نواز شریف کو فریق بنایا گیا۔درخواست …
Read More »Uncategorized
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے استعفے کا مطالبہ
پی ٹی آئی نے چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے استعفے کا مطالبہ کردیا ۔ترجمان پی ٹی آئی روف حسن نے قانونی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا چھ ججز کا خط انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔روف حسن کا کہنا تھا کہ خط …
Read More »این اے 207 پر پی پی امیدوار آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ کامیاب قرار
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 سے پیپلز پارٹی کی امیدوار آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ کامیاب ہوگئیں۔آصفہ بھٹو زرداری صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق آصفہ بھٹو کے مقابلے میں 11 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔آر او …
Read More »بلوچستان سے سینیٹ کی تمام 11 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب
بلوچستان سے سینیٹ کی تمام 11 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔بلوچستان سے ٹیکنو کریٹ کی نشست پر جے یو آئی کے مولانا عبدالواسع بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوئے ہیں جبکہ ٹیکنو کریٹ کی دوسری نشست پر پیپلز پارٹی کے بلال مندوخیل بھی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہو …
Read More »لاہور ضمنی انتخابات میں حمزہ شہباز کے نامزد امیدوار ٹکٹ حاصل کرنے میں ناکام
لاہور کے ضمنی انتخابات میں لیگی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے نامزد امیدوار ٹکٹ حاصل کرنے میں ناکام ہو گئے۔حمزہ شہباز نے اپنے خالی کیے جانے والے حلقے پی پی 147 میں کبیر تاج اور ماجد ظہور کا نام دیا تھا تاہم اس حلقے شاہدرہ سے مسلم …
Read More »جرمنی کے ویزے کیلئے یہودیت اور اسرائیل کا مطالعہ لازمی قرار
جرمن شہریت کے حصول کیلئے ٹیسٹ میں مستقبل میں یہودی مذہب اور اسرائیل کی ریاست کے بارے میں سوالات شامل ہوں گے، جس کا مقصد درخواست دینے والوں میں سے مخالفین کی نشاندہی ہے۔نیوز ویب سائٹ اسپیگل آن لائن سے بات کرتے ہوئے جرمن وزیر داخلہ نینسی فیسر نے کہا …
Read More »اترپردیش سے 5 بار منتخب ہونے والے مسلمان سیاستدان بھارتی جیل میں ہلاک
بھارتی ریاست اتر پردیش سے 5 باررکن قانون ساز اسمبلی منتخب ہونے والے مختار انصاری جمعرات 28 مارچ کی شام دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، ستمبر 2022 سے یوپی کی مختلف عدالتوں سے 8 مقدمات میں سزا سنائے جانے کے بعد وہ بانڈا جیل میں قید تھے ، …
Read More »نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی تھی: ہمشیرہ عمران خان
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا ججز کی غلطی تھی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ 6 ججز کے خط نے بہت سارے افراد کو بھی بےنقاب کیا …
Read More »بلوچستان سے انوار الحق کاکڑ سمیت 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب
بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر آزاد امیدوار سابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سمیت 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔جنرل نشستوں پر ن لیگ کے سید ال ناصر اور آغا شاہ زیب درانی سینیٹر منتخب ہوئے، جبکہ پیپلز پارٹی کے سردار عمر گورگیج، نیشنل پارٹی کے جان …
Read More »پنجاب میں سینیٹ الیکشن کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں سینیٹ الیکشن کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی۔ ٹیکنوکریٹ کی 2 نشستوں پر 3 امیدوار مد مقابل ہوں گے۔جاری کردہ فہرست کے مطابق ٹیکنو کریٹ کی نشست پر وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، لیگی رہنما مصدق ملک اور ڈاکٹر یاسمین راشد مد مقابل …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved