Uncategorized

این اے 149 سے جاوید ہاشمی کے کاغذات منظور

ملتان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 149 سے سینئر سیاستداں جاوید ہاشمی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے۔اس بات کا اعلان متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے کیا گیا ہے۔ریٹرننگ آفیسر کے مطابق سینئر سیاستداں مخدوم جاوید ہاشمی کے این اے 149 سے کاغذاتِ نامزدگی جانچ پڑتال …

Read More »

سابق وزیر داخلہ فیصل صالح حیات ن لیگ میں شامل ہو گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ مخدوم فیصل صالح حیات پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔فیصل صالح حیات کی ن لیگ میں شمولیت کا با ضابطہ اعلان آج ہو گا، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف آج شاہ جیو نہ جائیں گے جہاں …

Read More »

شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا

راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ شاہ محمود قریشی 9 مئی کے مقدمات میں ملزم نامزد ہیں اور اس حوالے سے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کے نظربندی کا …

Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بینظیر ببھٹو کی برسی آج منائی جا رہی ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو کو اس دنیا سے گئے 16 سال بیت گئے، مسلم دنیا کی پہلی اور پاکستان کی واحد وزیراعظم رہنے والی بینظیر عوام وخواص سبھی کی یادوں میں زندہ ہیں، ان کے بہت سے قریبی ساتھی جو اب پارٹی کا حصہ نہیں رہے وہ …

Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی کا انتخابی منشور تیار، اعلان آج متوقع

پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی منشور کا اعلان27دسمبر کو متوقع ہے . پاکستان پیپلز پارٹی کا انتخابی منشور تیار کر لیا گیا ہے توقع ہے کہ اس کا اعلان چیئرمین بلاول بھٹو آج 27 دسمبر کوکریں گے، پارٹی ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کا منشور کتابچے کی صورت میں تیار …

Read More »

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 300 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 19 ہزار  600  روپے ہے۔ 10 گرام سونےکا بھاؤ 258 روپے اضافے سے ایک لاکھ 88 …

Read More »

اسفندیار انتخابی سیاست سے دستبردار

عوامی نیشنل پارٹی نے عام انتخابات کیلئے قومی اور صوبائی اسمبلی نشستوں کیلئے امیدواروں کا حتمی اعلان کردیا ہے. پارٹی قائد اسفندیارولی خان نے خرابی صحت کی وجہ سے انتخابات میں حصہ نہ لینے اور انتخابی سیاست سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی صدر ایمل ولی خان اپنے والد …

Read More »

ن لیگ نے قومی اسمبلی میں اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست جاری کردی

مسلم لیگ ن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست جاری کردی گئی ہے۔قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور صدر شہباز شریف نے فہرست کی منظوری دی ہے۔مسلم لیگ ن نے اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے 10 ممبران کی ترجیحی فہرست الیکشن کمیشن میں …

Read More »

ن لیگ کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر فہرست جاری

مسلم لیگ ن نے خواتین کی مخصوص نشستوں پر فہرست جاری کردی، 58 نام سامنے آگئے۔مسلم لیگ ن کی جاری کردہ فہرست میں 58 خواتین کے نام شامل ہیں، جس میں قومی اسمبلی کی پنجاب سے مخصوص نشستوں کے لئے 20 ناموں کو حتمی شکل دی گئی ہے۔فہرست میں مریم …

Read More »

مرادسعید،حماد اظہر کے دو 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے گئے۔مراد سعید کے سوات میں قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 3 اور این اے 4 سے کاغذات نامزدگی جمع کیے گئے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے وکلاء نے ان کے کاغذات نامزدگی …

Read More »