راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ شاہ محمود قریشی 9 مئی کے مقدمات میں ملزم نامزد ہیں اور اس حوالے سے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کے نظربندی کا …
Read More »Uncategorized
پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بینظیر ببھٹو کی برسی آج منائی جا رہی ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو کو اس دنیا سے گئے 16 سال بیت گئے، مسلم دنیا کی پہلی اور پاکستان کی واحد وزیراعظم رہنے والی بینظیر عوام وخواص سبھی کی یادوں میں زندہ ہیں، ان کے بہت سے قریبی ساتھی جو اب پارٹی کا حصہ نہیں رہے وہ …
Read More »پاکستان پیپلز پارٹی کا انتخابی منشور تیار، اعلان آج متوقع
پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی منشور کا اعلان27دسمبر کو متوقع ہے . پاکستان پیپلز پارٹی کا انتخابی منشور تیار کر لیا گیا ہے توقع ہے کہ اس کا اعلان چیئرمین بلاول بھٹو آج 27 دسمبر کوکریں گے، پارٹی ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کا منشور کتابچے کی صورت میں تیار …
Read More »ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ
ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 300 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 19 ہزار 600 روپے ہے۔ 10 گرام سونےکا بھاؤ 258 روپے اضافے سے ایک لاکھ 88 …
Read More »اسفندیار انتخابی سیاست سے دستبردار
عوامی نیشنل پارٹی نے عام انتخابات کیلئے قومی اور صوبائی اسمبلی نشستوں کیلئے امیدواروں کا حتمی اعلان کردیا ہے. پارٹی قائد اسفندیارولی خان نے خرابی صحت کی وجہ سے انتخابات میں حصہ نہ لینے اور انتخابی سیاست سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی صدر ایمل ولی خان اپنے والد …
Read More »ن لیگ نے قومی اسمبلی میں اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست جاری کردی
مسلم لیگ ن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست جاری کردی گئی ہے۔قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور صدر شہباز شریف نے فہرست کی منظوری دی ہے۔مسلم لیگ ن نے اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے 10 ممبران کی ترجیحی فہرست الیکشن کمیشن میں …
Read More »ن لیگ کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر فہرست جاری
مسلم لیگ ن نے خواتین کی مخصوص نشستوں پر فہرست جاری کردی، 58 نام سامنے آگئے۔مسلم لیگ ن کی جاری کردہ فہرست میں 58 خواتین کے نام شامل ہیں، جس میں قومی اسمبلی کی پنجاب سے مخصوص نشستوں کے لئے 20 ناموں کو حتمی شکل دی گئی ہے۔فہرست میں مریم …
Read More »مرادسعید،حماد اظہر کے دو 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے گئے۔مراد سعید کے سوات میں قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 3 اور این اے 4 سے کاغذات نامزدگی جمع کیے گئے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے وکلاء نے ان کے کاغذات نامزدگی …
Read More »پارٹی سربراہان کی فہرست سے عمران خان آئی کا نام ہٹا دیا گیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پارٹی سربراہان کی فہرست سے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا نام ہٹا دیا، الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست اپنی ویب سائٹ پر جاری کردی۔الیکشن کمیشن کی جاری کردہ سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست کے مطابق الیکشن کمیشن …
Read More »اعظم سواتی نے نواز شریف کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے مقابلے میں حلقہ این اے 15 مانسہرہ سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے، اسی وجہ سے انتخابی امیدوارں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved