Uncategorized

کراچی کے حلقے این اے 242 سے شہباز شریف کے کاغذات درست قرار

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 سے شہباز شریف کے کاغذات درست قرار دیے گئے۔کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 ضلع کیماڑی سے شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کرلی گئی اور ریٹرننگ افسر نے آج تک کے لیے شہباز شریف کے کاغذات پر …

Read More »

لاہور کے حلقہ این اے 122 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔ریٹرننگ افسر نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے این اے 122 سے سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔مسلم لیگ (ن) کے …

Read More »

سال 2023ء کا اختتام، سونا سستا ہوگیا

سال 2023 کے اختتام پر سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ہفتہ کو صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 20 ہزار روپے کا ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 771 روپے …

Read More »

کاغذات نامزدگی: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے اثاثوں میں کروڑوں کا اضافہ

کاغذات نامزدگی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے اثاثوں کی حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آئی ہیں۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے اثاثوں میں گزشتہ 5 سالوں میں 27 کروڑ 72 لاکھ سے زائد کا …

Read More »

میانوالی سے عمران خان کےکاغذات نامزدگی پر اعتراضات پر فیصلہ محفوظ

میانوالی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 پر سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کےکاغذات نامزدگی سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔این اے89 میانوالی پر عمران خان کےکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے موقع پر بانی پی ٹی آئی کے وکلا آر او کے …

Read More »

جے یو آئی کا خواتین کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کا اعلان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے عام انتخابات کے لیے خواتین کی مخصوص نشستوں پر قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان کردیا۔جے یو آئی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان کردیا گیا۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق …

Read More »

قومی اسمبلی کی 10 نشستوں پر ن لیگ امیدواروں کے نام سامنے آگئے

لاہور میں قومی اسمبلی کی 14 میں سے 10 نشستوں پر مسلم لیگ کی جانب سے نام سامنے آگئے ہیں۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 121 میں ایاز صادق اور روحیل اصغر آمنے سامنے ہیں، ایاز صادق پارٹی ڈسپلن کے پابند ہیں، لیکن روحیل اصغر الیکشن لڑنے پر بضد ہیں۔مریم …

Read More »

ایم کیوایم رہنما رضا ہارون، انیس ایڈووکیٹ ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر اور سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد ایم کیو ایم کے سینئر رہنما انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔آصف علی زرداری نے انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون کو پی پی پی میں شمولیت …

Read More »

راجا ریاض کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔راجا ریاض احمد نے کاغذاتِ نامزدگی میں 4 کروڑ 87 لاکھ 52 ہزار کے اثاثے ظاہر کیے ہیں، دستاویزات کے مطابق راجا ریاض کے اثاثوں میں ایک سال کے دوران ایک کروڑ 15 لاکھ روپے اضافہ ہوا …

Read More »

این اے 244 سے رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی درست قرار

ریٹرننگ افسر نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 244 سے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیدیے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں فاروق ستار نے کہا کہ جیسے جیسے انتخابی عمل آگے بڑھ رہا ہے عوام کی دلچسپی میں بھی …

Read More »