وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی الرٹ کردی ہے۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہےکہ شہرکے داخلی و خارجی 10 راستوں پرباڈی کیمروں کے ساتھ پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، باڈی کیمروں سے امن عامہ کی صورتحال کے دوران ریکارڈنگ کی …
Read More »Uncategorized
امریکی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس 100سے زائد بغیرپائلٹس جہاز خلیجی پانیوں میں مامور کرے گی
امریکا کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس سمندری خطرات سے نمٹنے کے لیے اگلے سال تک خطۂ خلیج کے تزویراتی پانیوں میں 100 سے زیادہ بغیرکپتان جہاز مامورکرے گی۔امریکاکی مرکزی کمان کے سربراہ جنرل مائیکل کوریلا نے ہفتے کے روز یہ اعلان بحرین میں منعقدہ سالانہ منامہ ڈائیلاگ کانفرنس کے …
Read More »عمران صاحب 26 نومبر کو پنڈی، اسلام آباد نہیں بلکہ یو اے ای اور لندن کی عدالت کی ٹکٹ کٹوائیں، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب 26 نومبر کو پنڈی اور اسلام آباد نہیں بلکہ یو اے ای اور لندن کی عدالت کی ٹکٹ کٹوائیں عمران خان آپ کی سیاست ، سازش اور تماشہ ختم ہوگیا،جھوٹی آزادی کے جھوٹ نے بے گناہوں کی جان لی، …
Read More »عمران خان نے26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دے دی
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 26 نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کی کال دے دی۔پی ٹی آئی لانگ مارچ سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جنہوں نے انہیں مارنے کی کوشش کی ابھی بھی وہیں بیٹھے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھ پر 23 …
Read More »پی ٹی آئی کو کورال چوک سے روات تک ریلی کی اجازت، اسلام آباد انتظامیہ
پی ٹی آئی کو اسلام آباد انتظامیہ نے کورال چوک سے روات تک ریلی کی اجازت دے دی۔اسلام آباد ریجن کے صدر علی نواز اعوان کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کے بعد این او سی جاری کیا گیا۔واضح رہے کہ تحریک انصاف نے ریلی کی اجازت کے لیے اسلام آباد …
Read More »پی ٹی آئی مارچ:آئی جی اسلام آباد نے رپورٹ عدالت میں جمع کروادی
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور احتجاج کے حوالے سے آئی جی اسلام آباد نے تفصیلی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی ہے۔رپورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو لاحق خطرات سے متعلق تھریٹ الرٹس رپورٹ کا حصہ بناتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ …
Read More »دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دیں گے، شمالی کوریا کی دھمکی
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کا کہنا ہے کہ ملک کو دی جانے والی دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کم جونگ اُن نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی …
Read More »بابراعظم کےلیے مشہور برطانوی کرکٹ برانڈ کا نیا بیٹ تیار
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے لیے مشہور برطانوی کرکٹ برانڈ نے نیا بیٹ تیار کردیا۔گرے نکولس نامی کمپنی نے بابر اعظم کا بیٹ تیار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کی۔رپورٹس کے مطابق بابر اعظم بہت جلد اس بیٹ کو گراؤنڈز میں استعمال کرتے نظر …
Read More »معروف عالم دین مفتی رفیع عثمانی کراچی میں انتقال کر گئے
مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی انتقال کر گئے، مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی جامعہ دارالعلوم کراچی کے صدر تھے، مفتی محمد رفیع عثمانی، مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی تھے، مفتی محمد رفیع عثمانی دارالمدارس العربیہ کے سرپرست اعلیٰ تھے۔دوسری طرف گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے معروف …
Read More »ہم پاک فوج میں پروموشن کےنظام پر مضبوط یقین رکھتےہیں، سابق صدرزرداری
پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سپہ سالار کی تعیناتی کا معاملہ کسی صورت بھی سیاسی نہیں ہونا چاہئیےاپنے ایک بیان میں سابق صدر نے کہا کہ ہم پاک فوج میں پروموشن کے نظام پر مضبوط یقین رکھتے ہیں، تمام …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved