افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی مشن کے نئے دفتر کا افتتاح کیا گیا ہے۔افتتاحی تقریب میں افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ عامر خان متقی، او آئی سی کے رکن ممالک کے ریزیڈنٹ ہیڈآف مشنز، اقوام متحدہ، یورپی یونین اور دیگر بین الاقوامی …
Read More »Uncategorized
بالی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرانڈونیشین خاتون اول گر پڑیں،صدرحیرت زدہ دیکھتے رہ گئے
بالی کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر انڈونیشیا کی خاتونِ اول اریانا جوکو ویدودو طیارے سے اترتے ہوئے پھسل کر گرگئیں، اس دوران ان کے شوہر انڈونیشین صدر نے انہیں اٹھانے میں کوئی مدد نہیں کی۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب صدارتی طیارہ بالی کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اترا اور صدر …
Read More »عمران خان نے سیاسی تاریخ کاسب سےبڑا یوٹرن لے لیار: رہنما پیپلز پارٹی
پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ یوٹرن خان نے اپنی دہری سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا یوٹرن لے لیا ہے، اب کہتے ہیں سائفر کا معاملہ پیچھے رہ گیا ہے آئندہ الزام نہیں لگاؤں گاٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیری رحمان نے لکھا …
Read More »پتا ہے مجھ پرحملہ کس نے کیا،ہوسکتا ہےتحقیقات میں ایسا نہ ہو،عمران خان
چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے مجھ پر وزیر آباد میں ہونے والے حملے کی درخواست چیف جسٹس آف پاکستان سنیں گےپی ٹی آئی کے حقیقی آزادی لانگ مارچ کے شرکاء سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر …
Read More »وزیرِ اعظم شہبازشریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے
وزیرِ اعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کوپ کانفرنس میں مصر گئے تھے، پھر وہاں سے لندن گئے تھے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف 9 نومبر کو 2 روزہ دورے پر برطانیہ پہنچے تھے۔شہباز شریف جمعہ 11 نومبر کی شام طبیعت کی خرابی کے باعث وطن …
Read More »امریکی سازش بیانیہ ختم، امریکہ سےدوستی چاہتاہوں، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان امریکی سازش کے بیانیے کو پیچھے چھوڑ کر امریکا کے ساتھ پھر سے اچھے تعلقات قائم کرنے پر تیار ہوگئے، برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ امریکی سازش کا معاملہ ختم ہو چکا، پاکستان کو دنیا بھر خاص …
Read More »سفری دستاویزات نہ ہونے کے باعث18سال تک ایئرپورٹ پرمقیم شخص چل بسا
دو دہائیوں تک اپنی مرضی سے ائیرپورٹ پر رہنے والے ایرانی مہران کریمی نصیری پیرس کے چارلس ڈیگال ائیرپورٹ پر انتقال کر گئے مہران کریمی چارلس ڈیگال ائیرپورٹ کے ٹرمینل 1 میں 1988 سے 2006 تک مقیم رہے تھے۔شروع میں تو سفری دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے وہ ائیرپورٹ …
Read More »عمران خان پر حملہ،نئی ایف آئی آر کا اندراج، تحریک انصاف کل سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی
پی ٹی آئی نے اپنے چیئرمین عمران خان پر وزیر آباد میں حملے کی نئی ایف آئی آر کے اندراج کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس میں دیگر افراد کو نامزد کرنے کی درخواست دی جائے گی، تحریک انصاف پیر کو سپریم کورٹ میں …
Read More »میانمارفوج فی فور جمہوری حکومت بحال کرے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے میانمار کی فوجی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور ملک میں جمہوری حکومت کو بحال کریں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے میانمار فوج سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں نہ ختم ہونے …
Read More »امریکی مڈٹرم انتخابات: پاکستان سمیت مختلف مسلم ممالک کےکئی امیدوار کامیاب
امریکا کے مڈٹرم انتخابات میں مجموعی طور پر 83 مسلم امیدواروں نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں وسط مدتی الیکشن میں اس بار 150 مسلم امیدوار میدان میں تھے جن میں 23 ریاستوں کی قانون ساز اسمبلی کے لیے 51 مسلم امیدوار بھی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved