Technology

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس گٹر میں اترگئے

امریکی ٹیکنالوجیکل کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک بل گیٹس گٹر میں اتر گئے۔ جی ہاں آپ نے بالکل درست پڑھا، بل گیٹس بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کے زیر زمین سیوریج سسٹم کو دیکھنے کے لیے گٹر میں اترے جس کی ویڈیو بھی …

Read More »

ایران نے جدید ہائپرسونک میزائل کی رونمائی کردی

ایران نے تہران کی ایرو اسپیس یونیورسٹی کی نمائش میں جدید ہائپرسونک میزائل کی رونمائی کردی۔ایرانی میڈیا کے مطابق میزائل کی رونمائی ایرانی سپریم لیڈر کے یونیورسٹی کے دورے کے دوران کی گئی۔یونیورسٹی میں منعقدہ نمائش میں ایرانی ساختہ غزہ ڈرون کے ساتھ دیگر ہتھیار بھی رکھے گئے تھے

Read More »

دنیا کی تیز ترین انٹرنیٹ سروس ، ایک سیکنڈ میں 150 فلمیں ڈاؤن لوڈ کرنا ممکن

چین نے اپنے ملک میں دنیا کی تیز ترین انٹرنیٹ سروس متعارف کرانے کا دعویٰ کیا ہے جو بیشتر ممالک کے مقابلے میں 10 گنا سے زیادہ تیز رفتار ہے۔نئی نسل کی یہ انٹرنیٹ سروس ہر سیکنڈ 1.2 ٹیرا بٹ (ٹی بی) یا 1200 گیگا بٹ (جی بی) ڈیٹا ٹرانسمیٹ …

Read More »

ا ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا فیصلہ

نیپال نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔نیپالی کابینہ کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔نیپال کی انفارمیشن ٹیکنالوجی وزیر ریکھا شرما نے بتایا کہ یہ فیصلہ ٹک ٹاک سے نیپال کی ‘سماجی ہم آہنگی’ کو نقصان پہنچنے کے …

Read More »

خلائی اسٹیشن سے نکلنے والا سامان زمین کے گرد چکر لگانے لگا

خلا بازوں کے ہاتھوں سے نکلنے والا سامان زمین کے گرد چکر لگانے لگا۔ناسا کے خلاباز جاسمین موگھبیلی اور لورل اوہارا یکم نومبر کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے باہر ایک نایاب تمام خواتین کی خلائی چہل قدمی کر رہی تھیں جب ان کا ٹول بیگ ان کے ہاتھ سے …

Read More »

بھارتی ہیکرز کے مختلف ممالک پر جاسوسی اور دہشتگرد سائبر حملوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

بھارتی ہیکرز سائبر حملوں کے ذریعے دوسرے ممالک کی حساس معلومات کو اپنے مذموم ارادوں کے لئے استعمال کررہا ہے۔رپورٹ کے مطابق ہندوستانی ہیکرز سائبر حملوں سے دوسرے ممالک کی حساس معلومات کو اپنے مذموم ارادوں کے لئے استعمال کررہے ہیں، اور کینیڈا قطر سمیت دیگر ممالک بھی اس کی …

Read More »

آسٹریلیا میں موبائل نیٹ ورک بند ہونے سے ٹرینیں رک گئیں، لاکھوں فون اور انٹرنیٹ سے محروم

آسٹریلیا میں موبائل نیٹ ورک بند ہونے سے ٹرینیں رُک گئیں ساتھ ہی ایک کروڑ سے زائد شہری انٹرنیٹ اور فون سروسز سے محروم ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک کا دوسرا سب سے بڑا نیٹ ورک آپریٹر بند ہوگیا، جس کی وجہ سے انٹرنیٹ اور فون سروسز معطل ہوگئی، یہ …

Read More »

واٹس ایپ میں الٹرنیٹ پروفائل فیچر کا اضافہ، یہ کس کام آئے گا؟

واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو صارفین کی پرائیویسی کو زیادہ تحفظ فراہم کرے گا۔الٹرنیٹ پروفائل نامی یہ فیچر اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ سروس …

Read More »

جاپان کا خلائی راکٹ انجن ٹیسٹنگ کے دوران ہی پھٹ گیا

جاپان کا خلائی راکٹ انجن ٹیسٹنگ کے دوران ہی پھٹ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق راکٹ انجن کے اگنیشن کے دوسرے مرحلے کی جانچ کے تقریباً ایک منٹ بعد پھٹا اور راکٹ انجن پھٹنے کے واقعہ میں فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے, جاپان کو …

Read More »

افغان طالبان نے ٹویٹر کو “آزادی اظہارِ رائے” کا بہترین پلیٹ فارم قرار دیدیا

سنسر شپ کی ذد میں ایلون مسک کے پلیٹ فارم ٹوئٹر کو افغان طالبان نے ’آزادی اظہار ’ کے لیے بہترین پلیٹ فارم قرار دیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق ایک سینئر طالبان رہنما انس حقانی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ’تھریڈز‘ کے آغاز کے بعد ٹوئٹر …

Read More »