امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹیسلا روبوٹ نے گاڑی کے انجینئر پر حملہ کرکے اسے زخمی کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیسلا فیکٹری میں صورتحال پر قابو پانے کے لیے ملازمین کو ہنگامی شٹ ڈاؤن بٹن دبانا پڑا۔عینی شاہدین ملازمین کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کے تازہ تیار کردہ حصے اٹھانے پر …
Read More »Technology
واٹس ایپ ویب ورژن میں بہترین فیچر متعارف
اسٹوریز اب ہر سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپ کا ایک لازمی جزو ہے، جس سے صارفین اپنے روزمرہ کے مختلف لمحات دیگر افراد کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ یہ اسٹوریز 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہوجاتی ہیں۔ واٹس ایپ میں اسٹوریز کو اسٹیٹس کے نام سے شامل کیا …
Read More »پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’ایکس‘ کی سروس ڈاؤن
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس“ کی سروس ڈاؤن ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایکس (ٹوئٹر) کے صارفین کسی پوسٹ کو دیکھنا چاہیں تو کلک کرنے پر پوسٹ دکھائی نہ دینے کا پیغام یا سادہ صفحہ دکھائی دے رہا ہے۔سوشل میڈیا …
Read More »واٹس ایپ میں ایک منفرد فیچر متعارف جو ویڈیو کالز کو بدل دے گا
واٹس ایپ میں 2023 کے دوران متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے۔اب میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ایک منفرد فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو ویڈیو کالز کے تجربے کو بدل کر رکھ دے گا۔کچھ عرصے قبل واٹس ایپ میں ویڈیو کالز کے دوران اسکرین شیئرنگ کا …
Read More »شمالی کوریا کا 15 ہزار کلومیٹر رینج کا میزائل کا تجربہ ، امریکا کی مذمت
شمالی کوریا نے 15 ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والا ایک اور بیلیسٹک میزائل داغ دیا۔ چند گھنٹوں کے فرق سے داغا جانے والا یہ دوسرا میزائل امریکا میں کسی بھی مقام کو نشانہ بناسکتا ہے۔شمالی کوریا کے حکام نے بتایا کہ امریکا خطے میں جنگ کا ماحول پیدا …
Read More »ناسا کے خلائی جہاز میں خرابی، عجیب وغریب پیغامات بھیجنے لگا
ناسا کا ایک خلائی جہاز تکنیکی خرابی کے باعث ناقابلِ فہم پیغامات بھیجنے لگا۔ خلائی تحقیق کے امریکی ادارے نے بتایا کہ وائیجر ون زمین سے 15 ارب میل کے فاصلے پر ہے۔ یہ خلائی جہاز کم و بیش پانچ عشروں سے خلا میں ہے۔وائیجر ون 1977 میں روانہ کیا …
Read More »واٹس ایپ تمام صارفین کیلئے اہم میسج فیچر جاری کرےگا
میٹا نے واٹس ایپ کے لیے ایک نئے پن میسج فیچر کا اعلان کردیا جو صارفین کو ہوم ونڈو میں ایک چیٹ کو پِن کرنے کی سہلوت فراہم کرے گا۔واٹس ایپ کے مطابق پن کیے گئے میسجز صارفین کو گروپ اور انفرادی دونوں چیٹس میں اہم پیغامات کو نمایاں کرنے …
Read More »پی ٹی اے کی موبائل فون کمپنیوں کی سروسز بارے رپورٹ جاری
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون کمپنیوں کی سروسز کا معیار جانچنے کیلئے کئے گئے سروے کی رپورٹ جاری کر دی۔ترجمان پی ٹی اے کے مطابق سروے خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ اور گلگت بلتستان کے 17 شہروں میں کرایا گیا۔سروے کے دوران ان علاقوں میں موبائل فون …
Read More »نگراں حکومت کا آئندہ سال فائیو جی سروس لانے کا اعلان
نگراں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے اعلان کیا کہ ملک میں آئندہ سال جولائی سے فائیو جی سروس کا آغاز کیا جائے گا۔جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ 300 میگا ہرٹس اسپیکٹرم کی نیلامی میں تمام ٹیلی …
Read More »واٹس ایپ نے نیا فیچر ’سیکرٹ کوڈ‘ متعارف کروادیا
مقبول میسجنگ موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے لاکھوں صارفین کی حساس گفتگو کو مزید محفوظ بنانے کے لیے اپنا نیا فیچر ’سیکرٹ کوڈ‘ متعارف کروا دیا۔واٹس ایپ نے چیٹس کی پرائیویسی پروٹوکولز کو مزید بہتر کرنے کیلئے یہ فیچر متعارف کروایا ہے۔اس نئے فیچر کی مدد سے صارفین …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved