بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال (سی اے بی) کے صدر سارو گنگولی نے کولکتہ کے ارجنٹینا فین کلب کے صدر اُتم ساہا کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔ یہ قانونی کارروائی لیونل میسی کے حالیہ …
Read More »Sports
انڈر 19 ورلڈکپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان
پاکستان انڈر 19 اسکواڈ میں کپتان فرحان یوسف، عثمان خان (نائب کپتان)، عبدالسبحان، احمد حسین، علی حسن بلوچ، علی رضا، دانیال علی خان اور عمر زیب شامل ہیں۔حمزہ ظہور، حذیفہ احسن، مومن قمر، محمد صیّام، محمد شایان، نقاب شفیق اور سمیر منہاس بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔تین ملکی سیریز زمبابوے …
Read More »آئی سی سی رینکنگ جاری، ٹی 20 آل راؤنڈر میں صائم ایوب کی پہلی پوزیشن برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی، ٹی 20 آل راؤنڈر میں صائم ایوب کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ بیٹرز میں انگلینڈ کے جو روٹ کا پہلا نمبر برقرار ہے، پاکستان کے سعود شکیل …
Read More »ایڈیلیڈ ٹیسٹ: عثمان خواجہ نے آسٹریلیا کو مکمل تباہی سے بچالیا
ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں عثمان خواجہ نے آسٹریلوی ٹیم کو مکمل تباہی سے بچا لیا۔ عثمان خواجہ ایڈیلیڈ ٹیسٹ کی پلیئنگ الیون میں شامل نہیں تھے لیکن ٹاس سے قبل ان کو اسٹیو اسمتھ کی جگہ پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا۔اسٹیو اسمتھ کی طبعیت ناساز ہونے …
Read More »سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈی ایس ڈی سلوا انتقال کر گئے
سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈی ایس ڈی سلوا انتقال کر گئے۔سری لنکا کرکٹ کے مطابق ڈی ایس ڈی سلوا نے 12 ٹیسٹ اور 41 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں سری لنکا کی نمائندگی کی۔ وہ 1982 میں پہلا ٹیسٹ کھیلنے والی سری لنکا ٹیم کے رکن تھے۔ڈی ایس …
Read More »پی ایس ایل 11 میں کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ تفصیلات جاری
پاکستان سپر لیگ 11 کا شیڈول جاری کردیا گیا، پی ایس ایل کے نئے سیزن میں 44 میچز کھیلے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق 8 ٹیموں کا ایونٹ سنگل لیگ کی بنیاد پر ہی ہوگا، ہر ٹیم کو کم سے کم 10 میچز کھیلنے کو ملیں گے۔ذرائع کے مطابق پی ایس …
Read More »جان سینا نے ریسلنگ کو الوداع کہہ دیا
ڈبلیو ڈبلیو ای کے لیجنڈ ریسلر جان سینا نے واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے سنیچر نائٹس مین ایونٹ میں اپنے شاندار ریسلنگ کیریئر کو باضابطہ طور پر الوداع کہہ دیا۔ 17 مرتبہ کے ورلڈ چیمپئن جان سینا نے اپنے آخری مقابلے میں آسٹریا کے اسٹار ریسلر گنتر کا سامنا …
Read More »پاکستانی ٹی20 ٹیم کے دورہ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان ٹی20 ٹیم کے دورہ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق پاکستان ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے سری لنکا کا دورہ کرے گی. اعلامیے کے مطابق سیریز کے تینوں میچز دمبولا اسٹیڈیم …
Read More »آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کا آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان
بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل کو ایک اور دھچکا لگ گیا، آسٹریلیا کے اسٹار کرکٹر گلین میکسویل نے آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیا پوسٹ میں آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔گلین میکسویل نے کہا کہ کئی یادگار …
Read More »ٹرائی نیشن سیریز فائنل میں پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل ہونگے
ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ٹرائی نیشن سیریز میں پاکستان ٹیم نے 4 میں 3 میچز جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا جبکہ سری لنکن ٹیم نے سیریز کے ابتدائی 2 میچز ہارنے کے بعد شاندار کم بیک …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved