بارش برسانے والے مغربی سسٹم کی کراچی میں آج شام انٹری متوقع ہے، جس کے باعث کہیں رم جھم، کہیں ہلکی اور معتدل بارش کا امکان ہے، بارش کا یہ سلسلہ بدھ کی صبح تک جاری رہ سکتا ہے۔بارش برسانے والے سسٹم کا ایک حصہ سندھ کے کوسٹل بیلٹ کے …
Read More »Pakistan
ایرانی وزیرخارجہ اسلام آباد پہنچ گئے
ایران کے وزیرِ خارجہ حسین امیر عبدالہیان پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ نے نور خان ائیربیس پر ان کا استقبال کیا۔ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کریں گے۔ملاقات کے دوران حالیہ …
Read More »حکومتی مشینری کے تمام سرکاری اور نجی غیرملکی دوروں پر پابندی لگا دی گئی
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے انتخابی عمل کی تکمیل اور نئی حکومت کے دفتر سنبھالنے تک تمام وفاقی وزراء اور سرکاری بشمول منسلک محکموں اور خود مختار اداروں کے ملازمین کے غیرملکی دوروں کی اجازت منسوخ کردی ہے۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم نے تمام غیر ملکی دوروں کی سرکاری …
Read More »پیر یا منگل کو بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے کراچی میں پیر اور منگل کو ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے، جس کے باعث شہر میں سردی میں اضافہ ہوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں پیر اور منگل کو کہیں کہیں بوندا باند اور ہلکی بارش کا امکان ہے، بارش کی وجہ سے پیر …
Read More »سرکاری ملازمین کو نیب کی غیر ضروری ہراسانی اور گرفتاریوں سے بچانے کے لیے نیا میکنزم متعارف
حکومت نے سرکاری ملازمین کو قومی احتساب بیورو کی غیر ضروری ہراسانی اور جانبدارانہ گرفتاریوں سے بچانے کے لیے ایک نیا میکنزم متعارف کرایا ہے۔ موجودہ چیئرمین اور پنجاب حکومت کے مابین مشاورت سے نئے اقدامات پنجاب میں متعارف کرائے گئے ہیں جبکہ دیگر صوبے بھی سرکاری افسروں کی جانب …
Read More »سائفر کیس کی سماعت کے دوران شاہ محمود قریشی کی بدتمیزی، جج نے عمران خان کی سرزنش کردی
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران شاہ محمود قرشی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا ہے۔آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کی سماعت شروع کی تو اس دوران وکلاء …
Read More »چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کے خلاف غلط معلومات کی تشہیر، 115 افراد کو نوٹس جاری
چیف جسٹس پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف غلط معلومات کی تشہیر پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ایکشن لیتے ہوئے باضابطہ 115 انکوائریاں رجسٹر کردیں۔ایف آئی اے نے غلط معلومات پھیلانے والے 65 افراد کو نوٹس ارسال کردیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ایف آئی اے کی تحقیقات …
Read More »جج محمد بشیر کی چھٹی منظور نہ ہوسکی، درخواست واپس لے لی
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے رخصت پر جانے کی اپنی درخواست منظور نہ کیے جانے پر واپس لے لی ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت قانون نے جج محمد بشیر کی رخصت پر جانے کی درخواست منظور نہیں کی، جس پر انہوں نے اپنی چھٹی کی درخواست واپس …
Read More »سائفر کیس : عمران خان کو 14سال قید یا سزائے موت، سرکاری وکیل پرامید
سائفر کیس میں استغاثہ ٹرائل کورٹ میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت زیادہ سے ز یادہ سزا یعنی 14 سال قید یا پھر سزائے موت کا مطالبہ کرے گا۔سائفر کیس میں اسپیشل پراسیکوٹر رضوان عباسی کا کہنا ہے کہ استغاثہ کے پاس …
Read More »پاکستان، ایران کے سفیر واپس اپنے اپنے سفارتخانوں میں پہنچ گئے، دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران کے سفراء دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کے مطابق اسلام آباد اور تہران میں اپنے اپنے سفارت خانوں میں پہنچ گئے ہیں۔بلوچستان میں ایرانی فضائی حملے کے جواب میں پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved