Pakistan

قومی اسمبلی میں ملک کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب آج ہوگا

نومنتخب قومی اسمبلی آج کے خصوصی اجلاس میں قائد ایوان اور ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب کرے گی۔حکمران اتحاد کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے منصب کیلئے شہباز شریف امیدوار ہیں جبکہ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے عمر ایوب خان ان کے مدمقابل ہوں گے۔اسپیکر قومی اسمبلی نے …

Read More »

گوادر میں طوفانی بارشیں، لوگ پہاڑوں پر پناہ لیے امداد کے منتظر

گوادر میں طوفانی بارشوں کے بعد گلی محلوں اور اسکولوں میں اب تک پانی موجود ہے اور معمولاتِ زندگی تاحال بحال نہیں ہو سکے ہیں۔نواحی قصبوں میں لوگ پہاڑوں پر پناہ لیے امداد کے منتظر ہیں، اس کے علاوہ دیہی علاقوں میں ریسکیو اور امدادی ٹیمیں نہیں پہنچ سکی ہیں۔گوادر …

Read More »

سوشل میڈیا پر پابندی کی قرارداد سینیٹ میں جمع

سوشل میڈیا پر پابندی کی قرارداد سینیٹ میں جمعنوجوان نسل کو منفی اثرات سے بچانے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر بہرامند تنگی نے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی۔سینیٹ میں جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا کہ …

Read More »

نیوزی لینڈ کرکٹ کا سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا

نیوزی لینڈ کرکٹ کا دو رکنی سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں نیوزی لینڈ پلئیرز ایسوسی ایشن کے ہیتھ ملز اور آزاد سیکیورٹی ماہر رگ ڈیکاسن شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں وفد اسلام آباد اور راولپنڈی میں انتظامات کا جائزہ لے گا، وفد ٹیم ہوٹل اور پنڈی …

Read More »

شمالی وزیرستان میں انسدادِ پولیو مہم شروع

شمالی وزیرستان میں 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کا کہنا ہے کہ پولیو مہم کے دوران 1 لاکھ 45 ہزار 900 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو …

Read More »

بہاولپور میں پی ٹی آئی کے 140 کارکنان کیخلاف مقدمات درج

بہاولپور میں تحریکِ انصاف کے 140 کارکنان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گیے۔پولیس کے مطابق مقدمات تھانہ سول لائنز اور تھانہ صدر میں پولیس کی مدعیت میں درج کیے گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ تمام ایف آئی آرز 16 ایم پی او و دیگر دفعات کے …

Read More »

کمرے کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

خیبر کے علاقے ذخہ خیل میں کمرے کی بوسیدہ چھت گر گئی، حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں، لاشوں کو مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت نکال …

Read More »

وزیراعظم کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا

وزیراعظم پاکستان کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو ہوگا۔اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی ہفتہ 2 مارچ دن 2 بجے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کل ہی سہ …

Read More »

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی خالی نشستوں پر انتخابی شیڈول جاری کر دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی خالی نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر الیکشن 14 مارچ کو ہوگا۔سینیٹ کی خالی ہونے والی نشستوں میں یوسف رضا گیلانی، مولانا عبد الغفور حیدری، نثار کھوڑو، جام …

Read More »

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

مارچ کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 80 پیسے فی کلو کمی کی گئی ہےنوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 …

Read More »