Pakistan

پاکستان نے اسرائیل سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ کردیا

پاکستان نے فلسطینیوں کی نسل کشی کے الزام کے تحت دائر مقدمے میں اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے اقدامات کا خیرمقدم کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی سی جے کی جانب سے حکم امتناعی اقدامات کا خیرمقدم کرتا ہے، عدالت کے …

Read More »

نیب میں نئی اصلاحات نافذ کر دیق گئیں

نیب میں نئی اصلاحات نافذ کر دی گئیں،شکایات پر بلا تاخیر کارروائی کیلئے نئے قواعد وضوابط جاری کر دیئے گئے. تفصیلات کے طابق قومی احتساب بیورو (نیب )نے جامع اصلاحات کے پہلے مرحلے میں نئے قواعد و ضوابط جاری کیے ہیں جن کے مطابق احتساب عمل اور شفافیت کو مزید …

Read More »

آئی جی جیل خانہ جات کی عمران، پرویز الٰہی، شاہ محمود، فواد سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتیں

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر نے اڈیالہ سنٹرل جیل راولپنڈی کے دورہ کے دوران سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، چوہدری پرویز الٰہی ، شیخ رشید ، شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کے سیلوں کا معائنہ کیا ،ان سے ملاقات کی اور انہیں جیل …

Read More »

محکمہ موسمیات نے بارش اور برف باری کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ جب کہ دھند کی شدت میں کمی کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔طویل خشک موسم کے بعد بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں27 جنوری سے …

Read More »

سائفر کیس: وکلاء صفائی کا گواہان پر جرح کا حق ختم کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج سائفر کیس میں وکلاء صفائی کے پیش نہ ہونے پر برہم ہوگئے، جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے وکلاء صفائی کا گواہان پر جرح کا حق ختم کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اڈیالہ …

Read More »

قائم مقام چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کی مدت میں توسیع

قائم مقام چیئرمین پی سی بی شاہ خاور کی تعیناتی کی مدت میں ایک ماہ کا اضافہ کردیا گیا۔تعیناتی کی مدت میں اضافے سے متعلق شاہ خاور نے خود ایک پریس کانفرنس میں بتایا۔لاہور میں کی جانے والی اس پریس کانفرنس میں قائم قام چئیرمین پی سی بی نے کہا …

Read More »

قومی بچت کے منصوبوں میں شرحِ منافع تبدیل کر دیا گیا

حکومت نے قومی بچت کے مختلف منصوبوں میں منافع کی شرح میں رد و بدل کا اعلان کیا ہے۔ بیشتر منصوبوں میں میں منافع کم ہوگیا ہے۔بہبود سیونگز اور پنشرنز بینفٹ اکاؤنٹ پر منافع برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ پر اب 16 فیصد کی شرح سے …

Read More »

پی ٹی آئی کے لاہور دفترمیں آگ لگ گئی

پاکستان تحریک انصاف کے لاہور دفتر میں آتشزدگی کے باعث ایک شخص جھلس کر زخمی ہو گیا۔آگ لگنے کاواقعہ پی ٹی آئی کے جیل روڈ پر واقع دفترمیں پیش آیا۔زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے پہلے سروسز اور پھر جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔آگ لگنے سے آفس کی …

Read More »

عام انتخابات :1970ء سےالیکشن 2018،ووٹ ٹرن آؤٹ سامنے آگیا

ماضی میں ہونے والے پاکستانی انتخابات میں کبھی کم تو کبھی تھوڑا زیادہ ٹرن آؤٹ دیکھنے میں آیا۔اس مرتبہ بھی 8 فروری کے دن کو لے کر سیاسی جماعتیں ووٹرز کو الیکشن کے دن گھروں سے نکل کر ووٹ ڈالنے کے لیے تیار کر رہی ہیں۔ملک میں ہونے والے گزشتہ …

Read More »

امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید اضافہ

آج کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 36 پیسے کمی دیکھنے میں آئی۔انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 30 پیسے کا ہوگیا۔جمعرات کو ڈالر کی قدر گزشتہ روز کے مقابلے میں بغیر کسی تبدیلی کے 279.67 روپے پر …

Read More »