بجلی صارفین پر ایک بار پھر بجلی گرائے جانے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت 5 روپے 62 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ( سی پی پی اے) نے فیول پرائیس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا میں درخواست دے دی، اتھارٹی سی …
Read More »Pakistan
نئے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے چارج سنبھال لیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے نئے ڈائریکٹر جنرل احمد اسحاق جہانگیر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔احمد اسحاق جہانگیر نے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد آمد پر یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور افسران سے ملاقات کی۔اس موقع پر ڈی جی ایف آئی اے …
Read More »مچھ حملے میں پانچ دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے
نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ مچھ حملے میں پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں جان اچکزئی نے لکھا کہ ’بلوچستان کے علاقے مچھ میں کلیئرنس آپریشن کے بعد ایک دہشت گرد کی لاش برآمد ہوئی ہے Updated Missing …
Read More »ملازم پر تشدد: برٹش ایشین ٹرسٹ نے راحت فتح سے اعزازی عہدہ واپس لے لیا
ملازم پر تشدد: برٹش ایشین ٹرسٹ نے راحت فتح سے اعزازی عہدہ واپس لے لیابرٹش ایشین ٹرسٹ نے پاکستانی گلوکارراحت فتح علی خان کی وائرل ویڈیو کے بعد گلوکار سے سفیر کا عہدہ واپس لے لیا۔شاہ چارلس سوم کی قائم کردہ انسدادِ تشدد برٹش ایشین ٹرسٹ کے ترجمان نے ایک …
Read More »توشہ خانہ کیس میں عدالت نے عمران خان، بشریٰ بی بی کے وکلاء کا حق جرح ختم کر دیا
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکلاء کا جرح کا حق ختم کردیا جبکہ عدالت آج سابق چیئرمین اور بشریٰ بی بی کا تین سو بیالیس کا …
Read More »سائفر کیس کی 13 گھنٹے سماعت، شاہ محمود اور عمران خان کا حق دفاع ختم
گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی طویل سماعت تیرہ گھنٹے سے زائد تک جاری رہی۔ سائفر کیس میں مزید 11 گواہان کے بیانات پر جرح مکمل کرلی گئی، مجموعی طور پر تمام 25 گواہان پر جرح کا عمل مکمل …
Read More »بی ایل اے کے دہشتگردوں کے ہاتھوں پاکستانیوں کا قتل: زخمی مزدور نے ہولناک واقعے کی تفصیلات بتا دیں
کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کے دہشتگردوں کے حملے میں زخمی پاکستانی مزدور نے ہولناک واقعے بارے غیر ملکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے زخمی مزدور نے بتایا کہ ایران میں دہشتگردوں نے حملے سے پہلے تمام مزدوروں کو شناخت کیا اور کہا کہ جو پاکستانی ہیں اُٹھ کر کھڑے …
Read More »عمران خان کا توشہ خانہ ،سائفر کیس کی کارروائی چیلنج کرنے کا فیصلہ
تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان نے سائفر کیس کی کارروائی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم کی جانب سے آج کارروائی عدالت میں چیلنج کی جائے گی۔رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا اپنے بیان میں کہنا …
Read More »سیکیورٹی فورسز نے بی ایل اے کے 3 منظم دہشت گرد حملے ناکام بنا دئیے
بلوچستان کے علاقے مچھ میں کالعدم بی ایل اے کے دہشت گردوں کا حملہ سیکیورٹی فورسز نے پسپا کردیا، نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے تین منظم حملے کیے۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسزکو دہشت گردوں کے حملے کی اطلاعات مل گئی تھیں اور انہوں نے دہشت …
Read More »پاکستان سپرلیگ کی تمام فرنچائزز نے سیزن 9 کے للیے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا
پاکستان سپرلیگ کی تمام فرنچائزز نے سیزن 9 کے لیے اپنے سپلیمنٹری اور متبادل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے لیے سپلیمنٹری اور متبادل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا، فرنچائزر نے پی ایس ایل 9 کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب آن …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved