Pakistan

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی سزا کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر نیا بینچ تشکیل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی سزا کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر نیا بینچ تشکیل دے دیا۔ڈپٹی کمشنراسلام آباد کی سزا کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے …

Read More »

اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

ملک میں اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آج یکم رمضان المبارک کو بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یکم رمضان المبارک 1445 ہجری کو عوام سے لین دین کے لیے تمام بینک بند …

Read More »

صدر آصف زرداری کی منصب سنبھالنے کے بعد پہلی بار کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

صدر پاکستان آصف علی زرداری منصب سنبھالنے کے بعد پہلی بار کراچی پہنچ گئے اور مزار قائد پر حاضری دی۔ صدر آصف علی زرداری راولپنڈی کی نورخان ایئربیس سے خصوصی طیارے میں روانہ ہو کر کراچی پہنچے۔فیصل ایئر بیس پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، گورنر سندھ اور دیگر نے …

Read More »

ایان علی کی آصف زرداری کو دوسری بار صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارک باد

ماضی میں منی لانڈرنگ کیس کے باعث تنازعات کا شکار رہنے والی پاکستانی ماڈل ایان علی نے آصف علی زرداری کو دوسری بار صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارک پیش کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ماڈل نے ماضی میں ایک مارننگ شو ’جیو شان سے‘ میں دیئے گئے …

Read More »

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایوانِ صدر کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صدرِ مملکت نے یہ فیصلہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے پیشِ نظر کیا۔اعلامیے کے مطابق صدر آصف زرداری کے فیصلے کا مقصد …

Read More »

آصف حیدر شاہ کو ایک بار پھر چیف سیکرٹری سندھ بنانے کا فیصلہ

آصف حیدر شاہ کو ایک بار پھر چیف سیکرٹری سندھ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آصف حیدر شاہ گریڈ 22 کے پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے افسر ہیں، انہیں ایک بار پھر سندھ کا چیف سیکرٹری لگانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ آصف حیدر شاہ …

Read More »

روسی صدر پیوٹن کی صدر زرداری کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے صدارت کا منصب سنبھالنے پر صدر آصف زرداری کو مبارکباد دی ہے۔روسی صدر پیوٹن نے پاک روس دوستانہ تعلقات میں مزید وسعت کیلئے اعتماد کا اظہارکیا ہے، دوسری جانب صدر آصف زرداری کو تاجکستان کے صدرامام علی رحمان نے فون کرکے صدر بننے پر …

Read More »

بلوچستان میں آج سے بارشوں کا طاقتور سلسلہ داخل ہوگا

بارشوں کا طاقتور سلسلہ آج سے بلوچستان میں داخل ہوگا جس سے صوبے کے 22 اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں سب سے زیادہ بارش دالبندین میں 18ملی میٹر ریکارڈ کی گئی اور کوئٹہ میں 13 اور قلات میں 6 ملی …

Read More »

لاہور میں فری وائی فائی پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں فری وائی فائی پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ لاہور میں 10 مقامات پر فری وائی فائی پراجیکٹ کا آغاز 2 ہفتے میں کر دیا جائے گا، شہر …

Read More »