روسی صدر پیوٹن کی صدر زرداری کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

Share

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے صدارت کا منصب سنبھالنے پر صدر آصف زرداری کو مبارکباد دی ہے۔روسی صدر پیوٹن نے پاک روس دوستانہ تعلقات میں مزید وسعت کیلئے اعتماد کا اظہارکیا ہے، دوسری جانب صدر آصف زرداری کو تاجکستان کے صدرامام علی رحمان نے فون کرکے صدر بننے پر مبارک باد دی ، اس دوران دونوں صدور نے دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانےکی خواہش کا اعادہ بھی کیا

Check Also

صدر آصف علی زرداری اورمحسن نقوی کی لندن میں ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Share لندن میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے …