سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 رروپے کمی ہو گئی

Share

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 30 ہزار 100 روپے ہے، اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 86 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 97 ہزار 274 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت ایک ڈالر کم ہو کر 2 ہزار 177 ڈالر فی اونس ہے

Check Also

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

Share وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔ذرائع پیٹرولیم …