Pakistan

چیف الیکشن کمشنرکو سفیر بنائے جانےکی خبریں بنیاد ہیں: ترجمان

ترجمان الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر کو سفیر بنائے جانےکی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ایک بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کو سفیر بنائے جانےکی خبریں بے بنیاد ہیں۔ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ نہ حکومت نے ایسی کوئی آفر کی …

Read More »

لاہور : 22 لاکھ وہیکلز ای چالان نادہندہ نکلیں

لاہورمیں ای چالان کی قانون سازی نہ ہونے کے باعث شہریوں نے چالانوں کو بھی غیر سنجیدہ لے لیا۔ شہر میں سڑکوں پر چلنے والی 22 لاکھ وہیکلز ای چالان نادہندہ نکلیں۔ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی وہیکلز کے ذمے 3 ارب روپے واجب الادا ہیں۔ای چالان ادا نہ …

Read More »

ناظم آباد سے بچوں کی گمشدگی کا کیس: عدالت کا بچوں کو خالہ کے حوالے کرنے کا حکم

کراچی کی مقامی عدالت نے ناظم آباد سے لاپتا ہونے والے دو کم عمر بہن بھائی انابیہ اور ایان کو دوسری خالہ کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں نارتھ ناظم آباد سے لاپتا کمسن بہن بھائی کی کسٹڈی والد کے حوالے کرنے …

Read More »

سندھ حکومت کے اعتراض پر وزیراعظم نے چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ حکومت کے خدشات پر چیئرمین ارسا ظفر محمود کی تقرری کا نوٹیفکیشن واپس لے۔اس سے قبل وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو نے کہا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا 4 وکلا کو آج بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 4 وکلا کو آج بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔پی ٹی آئی کے رہنما اور وکیل شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کہا ہے کہ ہم نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے مکینزم طے کرلیا ہے۔بانی پی ٹی …

Read More »

بچوں کے ساتھ زیادتی بنانے میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار

پشاور سے بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے اور ان کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق گرفتار ملزم اعجاز بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث گینگ کا سرغنہ ہے، ایف آئی اے حکام نے بتایا …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااضافہ، اعلان کل ہوگا

نئی حکومتی کی جانب سے پیٹرول کی موجودہ قیمت کو اگلے 15 روز کے لیے برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔یہ پندرہواڑہ 16مارچ 2024کو شروع ہونا ہے، فی الوقت حکومت پیٹرول پر 60 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کے نام پر لے رہی ہے۔ تاہم ڈیز ل کی قیمت …

Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی روانہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے دبئی روانہ ہوگئے۔آئی سی سی کے اجلاس میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2024ء کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔آئی سی سی کی 3 روزہ میٹنگز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے معاملات پر …

Read More »

سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخاب، پولنگ جاری

سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا۔قومی اسمبلی میں مولانا عبد الغفور حیدری نے پہلا ووٹ کاسٹ کر دیا۔مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی انوشہ رحمٰن، پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی رمیش لعل اور شہلا رضا نے ووٹ کاسٹ کر دیا۔ممبر …

Read More »