Health

لیبارٹری میں تیار کردہ خون پہلی مرتبہ انسانی جسم میں منتقل

برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس کے مطابق لیبارٹری میں تیار کیا گیا خون (ریڈ بلڈ سیل) پہلی بار تجرباتی طور پر انسانی جسم میں منتقل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس نے اتوار کو اعلان کیا کہ 2 افراد کو لیبارٹری میں تیار کیا گیا خون …

Read More »

پی ٹی آئی کارکن بجلی کی تاروں سے چھو کربلندی سے زمین پر آگرا

مری روڑ راولپنڈی پر تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ایک کارکن بجلی کے کھبے پرچڑھ گیا اور تاروں کی زد میں آنے کے بعد بجلی کا جھٹکا لگنے کےجھلس گیا اور اونچائی سے نیچے گرگیا۔احتجاجی مظاہرے کے دوران پی ٹی آئی کا کارکن بجلی کے کھمبے پر بلندی پر …

Read More »

جنوبی کوریا:لوہے کی کان میں 9روز تک پھنسے رہنے والے افراد ریسکیو کر لئے گئے

جنوبی کوریا میں 9روز تک لوہے کی کان میں پھنس کر کافی پر زندہ رہنے والے 2 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔جنوبی کوریا میں 26 اکتوبر کو لوہے کی ایک کان دبنے سے 150 افراد ہلاک ہو گئے تھے اور اسی دوران دو افراد زنک کی 650 فٹ گہری …

Read More »

سکھرمیں ڈاکٹر نے انوکھا آپریشن، دائیں کے بجائے بائیں ٹانگ کا آپریشن کر ڈالا

سکھر کے نجی اسپتال میں ڈاکٹر نے مریض کی دائیں کے بجائے بائیں ٹانگ کا آپریشن کردیا۔ورثا کا کہنا ہے کہ 70 سال کے رانجھن شیخ کو فرش پر گرنے سے دائیں ٹانگ میں فریکچر آیا تھا، ڈاکٹر نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بائیں ٹانگ کا آپریشن کردیا۔ورثا کا …

Read More »

نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں لاوارث لاشوں کی بےحرمتی کا معاملہ : شعبہ اناٹومی کی سربراہ سمیت 8 افراد معطل

وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر شتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں لاوارث لاشوں کی بے حرمتی کے واقعے میں غفلت کے ذمہ دارنشتراسپتال کے شعبہ اناٹومی کی سربراہ مریم اشرف اور ایس ایچ اوز سمیت 8 افراد کو معطل کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں …

Read More »

نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کی چھت پر لاوارث لاشیں، وزیراعلی پنجاب کا نوٹس

ملتان میں واقع نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی چھت پر لاوارث انسانی لاشیں ملنے کے واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔وزیراعلی پنجاب کےایکشن لینے پر سرکاری ٹیم نےلاشیں ملنے کی شکایت پر معائنے کے لیے نشتر ہسپتال کا دورہ کیا، …

Read More »

پاکستان میں ایک اور کورونا ویریئنٹ آنے کا خدشہ

قومی ادارہ صحت نے ایک جاری ایڈوائزری میں افریقی ملک یوگنڈا سے ایبولا وائر ( Ebola Virus ) کے پاکستان میں داخل ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ قومی ادارہ صحت نے افریقی ملک یوگنڈا سے ایبولا وائرس پاکستان میں داخل ہونے کے خدشے پر انتباہی مراسلہ جاری کردیا ہے۔ …

Read More »

وزارت صحت کوبھارت سے مچھر دانیاں منگواتے کی اجازت مل گئی

قومی ادارہ صحت کو بھارت سے62 لاکھ مچھر دانیاں خریدنے کی اجازت مل گئی ہے، یہ اجازت ایک بار کی خریداری کیلئے ہے، خریدی جانے والی مچھر دانیاں نومبر کے وسط تک پاکستان آجائیں گی ۔وزارت صحت کے حکام کے مطابق ملک کے 32 سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ملیریا …

Read More »

جلد بوڑھا کرنے والی بیماریاں

تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق صحت کے ساتھ ساتھ ذہنی طور پر بھی صحت مند ہونا ضروری ہے۔ ذہنی بیماریاں جسمانی صحت پر بھی اثر انداز ہوتی ہیں۔انسانی صحت کیلئےجہاں جسمانی صحت کیلئے تگ و دو لازم ہے وہیں ذہن کو صحت مند رکھنے کیلئے بھی کوششیں کرنی چاہیئں۔ ذہنی طور …

Read More »

حکومت نے وزارت صحت کو بھارت سے مچھر دانیاں خریدنے کی اجازت دیدی

وزارت صحت کو62 لاکھ مچھردانیاں خریدنےو کے لیے مالی وسائل عالمی ادارہ گلوبل فنڈ فراہم کرے گا، گلوبل فنڈ کے مالی وسائل سے عالمی ادارہ صحت پاکستان کے لیے مچھر دانیاں خرید رہا ہے۔حکام نے کہا کوشش کریں گے مچھر دانیاں جلد از جلد براستہ روڈ واہگہ بارڈر پاکستان آجائیں …

Read More »