جلد بوڑھا کرنے والی بیماریاں

Share

تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق صحت کے ساتھ ساتھ ذہنی طور پر بھی صحت مند ہونا ضروری ہے۔ ذہنی بیماریاں جسمانی صحت پر بھی اثر انداز ہوتی ہیں۔انسانی صحت کیلئےجہاں جسمانی صحت کیلئے تگ و دو لازم ہے وہیں ذہن کو صحت مند رکھنے کیلئے بھی کوششیں کرنی چاہیئں۔ ذہنی طور پر صحت مند رہنے کیلئے اداسی اور تنہائی سے دور رہنے کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہئیے۔

ایک تحقیق کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ اداسی اور ڈپریشن سگریٹ اور تمباکو نوشی جیسے ہی اثرات رکھتے ہیں۔ جس طرح تمباکو نوشی قبل ازوقت عمر رسیدہ کرنے کا باعث بنتی ہے اسی طرح اداسی اور ڈپریشن بھی جلد بوڑھا کرنے کا باعث بنتے ہیںتحقیق اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے مینوئل فاریہ نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ کی۔ مینوئل کا کہنا تھا کہ سماجی اور نفسیاتی عوامل بڑھاپے میں نظرانداز نہیں کیے جاسکتے۔

Check Also

لاہور میں کورونا وائرس کی علامات کے حامل مریض بڑھنے لگے

Share لاہور میں کورونا وائرس کی علامات کے حامل مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی، فلو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *