Health

نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کی چھت پر لاوارث لاشیں، وزیراعلی پنجاب کا نوٹس

ملتان میں واقع نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی چھت پر لاوارث انسانی لاشیں ملنے کے واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔وزیراعلی پنجاب کےایکشن لینے پر سرکاری ٹیم نےلاشیں ملنے کی شکایت پر معائنے کے لیے نشتر ہسپتال کا دورہ کیا، …

Read More »

پاکستان میں ایک اور کورونا ویریئنٹ آنے کا خدشہ

قومی ادارہ صحت نے ایک جاری ایڈوائزری میں افریقی ملک یوگنڈا سے ایبولا وائر ( Ebola Virus ) کے پاکستان میں داخل ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ قومی ادارہ صحت نے افریقی ملک یوگنڈا سے ایبولا وائرس پاکستان میں داخل ہونے کے خدشے پر انتباہی مراسلہ جاری کردیا ہے۔ …

Read More »

وزارت صحت کوبھارت سے مچھر دانیاں منگواتے کی اجازت مل گئی

قومی ادارہ صحت کو بھارت سے62 لاکھ مچھر دانیاں خریدنے کی اجازت مل گئی ہے، یہ اجازت ایک بار کی خریداری کیلئے ہے، خریدی جانے والی مچھر دانیاں نومبر کے وسط تک پاکستان آجائیں گی ۔وزارت صحت کے حکام کے مطابق ملک کے 32 سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ملیریا …

Read More »

جلد بوڑھا کرنے والی بیماریاں

تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق صحت کے ساتھ ساتھ ذہنی طور پر بھی صحت مند ہونا ضروری ہے۔ ذہنی بیماریاں جسمانی صحت پر بھی اثر انداز ہوتی ہیں۔انسانی صحت کیلئےجہاں جسمانی صحت کیلئے تگ و دو لازم ہے وہیں ذہن کو صحت مند رکھنے کیلئے بھی کوششیں کرنی چاہیئں۔ ذہنی طور …

Read More »

حکومت نے وزارت صحت کو بھارت سے مچھر دانیاں خریدنے کی اجازت دیدی

وزارت صحت کو62 لاکھ مچھردانیاں خریدنےو کے لیے مالی وسائل عالمی ادارہ گلوبل فنڈ فراہم کرے گا، گلوبل فنڈ کے مالی وسائل سے عالمی ادارہ صحت پاکستان کے لیے مچھر دانیاں خرید رہا ہے۔حکام نے کہا کوشش کریں گے مچھر دانیاں جلد از جلد براستہ روڈ واہگہ بارڈر پاکستان آجائیں …

Read More »