Health

ترکیہ،شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 15000 سے بھی متجاوز

ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کر گئی، ترکیہ میں کم از کم 11000 اموات ہوئی ہیں جبکہ شام میں 4000 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہونے کا خدشہ …

Read More »

شام اور ترکیہ میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 4372 ہوگئی

رات گئے7.8 شدت کے آنے والے زلزلے نے ترکیہ اور شام میں ہولناک تباہی مچا دی، ایک ہزار سے زائد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی کئی گھنٹوں تک جاری رہا، دونوں ممالک میں اموات کی مجموعی تعداد 4372 ہوگئی ہے۔المناک زلزلے کے باعث ترکیہ …

Read More »

چین میں محدود بچوں کی پیدائش پر پابندی ختم کردی گئی

چین میں والدین کو مرضی کے مطابق بچوں کی پیدائش بڑھانے کی اجازت مل گئی۔ یہ اجازت گزشتہ سال پہلی بار چین کی آبادی میں کمی کے تناسب میں سامنے آئی ہے، اسی لیے گرتی شرح پیدائش پر قابو پانے کے لیے حکومت کی جانب سے والدین پر محدود بچوں …

Read More »

پنجاب میں کارڈیک ایمرجنسی سروسز کیلئےاعلی سطحی کمیٹی قائم

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں کارڈیک ایمرجنسی سروسز کیلئے کمیٹی قائم کر دی گئی، اجلاس میں سرکاری ہسپتالوں میں امراض قلب کے مریضوں کیلئے دستیاب سہولتوں کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں نگران صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر …

Read More »

ایک سو سے زائد دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے 110 سے زائد دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی ہے۔وفاقی وزارت صحت کے مطابق پاکستان میں کینسر، نفسیاتی امراض اور اعضا کی پیوند کاری سمیت جان بچانے والی ادویات کی قلت ہے۔ قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے سے کمپنیوں نے ادویات بنانا بندکردی …

Read More »

کروناوائرس صرف پھیپھڑوں پر نہیں پورے انسانی اعضاء پر اثرانداز ہوتا ہے،پوسٹمارٹم رپورٹ میں انکشاف

ماہرین نے اپنی تحقیق کے دوران ایسے افراد کا پوسٹ مارٹم کیا ہے جو کورونا وائرس سے جاں بحق ہوئے تھے اور اس کے حیران کن نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ وائرس صرف پھیپھڑوں پر ہی نہیں بلکہ پورے جسم پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے اور اس سے …

Read More »

جنیوا میں مریم نواز کے گلےکا کامیاب آپریشن

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر مریم نواز کا سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں گلے کا آپریشن کردیا گیا۔ فیملی ذرائع کے مطابق مریم نواز کے گلے کے دو گلینڈز کا آپریشن کیا گیا جو کامیاب رہا، ان کے گلے کےگلینڈز کا آپریشن تین گھنٹے جاری رہافیملی ذرائع …

Read More »

پنجاب میں کوروناوائرس کے سب ویرینٹ ایکس بی بی کا کیس سامنےآگیا

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق کرونا کے نئے ویرنٹ کا انکشاف محکمے کی جین سیکونسنگ کے نتیجے میں ہوا۔اطلاعات کے مطابق صوبے میں کرونا وائرس کے 30 مثبت کیسز پر تحقیق کی گئی، جس کے بعد 5 مثبت کیسز ایکس بی بی اومی کرون ویرینٹ کے نکلے ہیں۔محکمہ صحت کا …

Read More »

جاپانی حکومت کا گریٹر ٹوکیو چھوڑنےپرخاندان کو فی بچہ 17 لاکھ دینے کا اعلان

جاپانی حکومت نے ٹوکیو سے ہجرت کرنے والے ہر خاندان کو فی بچہ 17 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاپانی حکومت کی جانب سے ہر خاندان کو فی بچہ 10 لاکھ ین (17 لاکھ روپے) دینے کا مقصد ملک کے دیگر حصّوں کو آباد …

Read More »

حکومت نے بلڈپریشر ،کینسر کی20ادویات کی قیمتوں میں کمی کر دی

وفاقی کابینہ نے 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق وفاقی کابینہ نے 20 ادویات کی قیمتوں کی کمی کی منظوری دی ہے جبکہ زیادہ تر ادویات کی قیمتوں میں 30 فی صد تک کمی ہوئی ہے۔وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے …

Read More »