Crime

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی 18 نومبر تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی مقدمات کی تفصیلات کے لیے درخواست پر سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس نعیم انور نے کی۔عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب …

Read More »

پنجاب حکومت کا مذہبی جماعت پر پابندی لگانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے پولیس افسروں کی شہادت اور املاک کی تباہی میں مبینہ طور پر ملوث جماعت پر پابندی کے لیے وفاق سے سفارش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پولیس افسران کی شہادت، سرکاری املاک …

Read More »

ٹی ایل پی کے دفاتر،سٹورز پر چھاپے : کروڑوں روپے ، طلائی زیورات اور قیمتی سامان ضبط

پولیس نے تحریک لبیک پاکستان کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے متعدد کارکنان کے دفاتر اور سٹورز پر چھاپے مارے۔پولیس نے کارروائی کے دوران اسلحہ، ڈیجیٹل ڈیوائسز اور دستاویزات قبضے میں لیں، کارروائی انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت حساس انٹیلی جنس رپورٹ پر کی گئی جب کہ سامان کی …

Read More »

اڈیالہ جیل کے قیدی کی عمران خان جیسی سہولیات کیلئے درخواست

اڈیالہ جیل کے قیدی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ملنے والی سہولیات لینے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست جیل میں قید مجرم محمد عرفان کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست گزار کے مطابق 302 کے مقدمے میں 25 سال قید …

Read More »

انسداد دہشت گردی عدالت کا علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کے خلاف تھانہ صادق آباد میں درج 26 نومبر ڈی چوک احتجاج کیس …

Read More »

پشاور میں شوہر نے بیوی اور 2 بیٹیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

پشاور کے علاقے چمکنی میں ایک شخص نے بیوی اور 2 بیٹیوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق بیوی بچوں کے قتل کے بعد ملزم فضل حیدر نے خود کشی کرلی۔پولیس نے بتایا کہ فضل حیدر نوشہرہ ڈرائی پورٹ میں ملازمت کرتا تھا۔پولیس کے مطابق چاروں افراد …

Read More »

پنجاب حکومت کا منشیات کیخلاف بڑا اقدام، قوانین مزید سخت کر دئیے گئے

پنجاب حکومت نے منشیات کے مقدمات میں سخت سزاؤں اور ضمانت سے متعلق قوانین میں اہم ترامیم کرتے ہوئے پنجاب کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینسز (ترمیمی) آرڈیننس 2025 نافذ کر دیا۔ترمیمی آرڈیننس کے تحت عمر قید کی سزا والے مقدمات میں ملزمان کو ضمانت نہیں مل سکے گی جبکہ عدالت کو …

Read More »

امیر بالاج قتل کیس کامرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ مبینہ مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ذرائع کے مطابق مبینہ سی سی ڈی پولیس مقابلہ رحیم یار خان کے علاقے میں ہوا، سی سی ڈی اہلکار ملزم طیفی بٹ کو تفتیش کے لیے رحیم یار خان لے کر …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا دوران سماعت عدالت کی ویڈیو بنانے پر سخت کارروائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے دوران سماعت عدالت کی ویڈیو بنانے پر سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے سماعت کے دوران ویڈیو بنانے اور اسے سوشل میڈیا پر چلانے کے خلاف سخت موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتوں کو مذاق بنانے کی اجازت …

Read More »

اورکزئی میں آپریشن، پاک فوج کے 11 جوان شہید، 19 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے اورکزئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 19 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک کردیے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن 7 اور 8 اکتوبر کی درمیانی شب بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے ٹھکانے پر کیا گیا، آپریشن کے دوران …

Read More »