ڈی جی ایف آئی اے نے بھیک مانگنے کے باعث ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا انکشاف کیا ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوور سیز پاکستانیز اور انسانی حقوق کا اجلاس چیئرمین کمیٹی آغا رفیع اللہ کی سربراہی میں ہوا۔اس موقع پر ڈی جی ایف آئی اے نے …
Read More »Crime
سڈنی حملے میں ملوث بھارتی دہشتگرد ساجد اکرم اور بیٹے کا پاسپورٹ منظر عام پر آگیا
سڈنی حملے میں ملوث بھارتی شہری ساجد اکرم اور اس کے بیٹے کا پاسپورٹ منظر عام پر آ گیا ہے۔بھارتی نژاد دہشت گرد ساجد اکرم کا پاسپورٹ بھارتی سفارتخانہ نے 24 فروری 2022 کو 10سال کے لیے جاری کیا تھا۔بھارتی سفارتخانہ کو پہلے دن سے حملہ آور کی بھارتی شہریت …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کے 4 ججز عمر پوری ہونے پر 2026 میں ریٹائر ہوں گے
لاہور ہائی کورٹ کے 4 ججز 62 سال کی عمر کی مدت پوری ہونے پر سال 2026 میں ریٹائرڈ ہوں گے۔لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شجاعت علی خان 22 اپریل 2026 کو ریٹائرڈ ہوں گے، جسٹس سجاعت علی خان 27 مارچ 2012 کو لاہور ہائی کورٹ کے جج تعینات …
Read More »جسٹس جہانگیری کا ہائیکورٹ کی کارروائی وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی۔جسٹس طارق جہانگیری نے ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کی کارروائی کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے 3 سینئر وکلا پر مشتمل قانونی ٹیم بھی تشکیل دے …
Read More »کے پی بار کونسل کا آج صوبے بھر میں عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان
خیبر پختونخوا بار کونسل نے آج صوبے بھر میں عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔کے پی بار کونسل کا کہنا ہے کہ سول ججز کی تعیناتی کے نئے طریقہ کار کے خلاف بائیکاٹ کی کال دی گئی ہے۔محکمہ قانون نے سول جج کی تعیناتی کے لیے بطور وکیل …
Read More »سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے
سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے۔اہل خانہ نے میاں منظور احمد وٹو کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔میاں منظور احمد وٹو کا تعلق حویلی لکھا سے تھا، ان کا انتقال 95 برس کی عمر میں ہوا ہے۔واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ میاں منظور وٹو اسپیکر …
Read More »سڈنی واقعہ: حملہ آور ساجد اکرم بھارت سے آسٹریلیا منتقل ہوا، بھارتی میڈیا
بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل بونڈی پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور ساجد اکرم 1998میں بھارتی شہر حیدرآباد سے آسٹریلیا منتقل ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ساجد اکرم کا تعلق بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد سے ہے۔بھارتی میڈیا نے مزید کہا کہ ملزم …
Read More »سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کو 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ
سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) پشاور کو 11 سال مکمل ہوگئے، 2014ء میں آج ہی کے روز سفاک دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا تھا۔16 دسمبر 2014ء کو سفاک دہشتگردوں آرمی پبلک سکول پشاور میں معصوم طلبہ پر حملہ کرکے 132 بچوں، خواتین اساتذہ اور سٹاف …
Read More »جعلی گری کیس، جسٹس جہانگیری کے بینچ میں اٹھائےگئے اعتراضات مسترد
جعلی ڈگری کیس میں جسٹس طارق جہانگیری کی جانب سے بینچ میں اٹھائے گئے دونوں اعتراضات مسترد کردیے گئے اور رجسٹرار کراچی یونیورسٹی کو ایل ایل بی ڈگری کا اوریجنل ریکارڈ لے کر 18 دسمبر کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری …
Read More »گھوٹکی: مسافر بس سے 10 مغوی بازیاب
گھوٹکی میں مسافر بس سے اغوا کیے گئے 19 میں سے 10 مسافر بازیاب ہوگئے۔ڈاکوؤں نے مسافر بس پر دھاوا بول کر بس میں سوار 19 مردوں کو اغوا کرلیا تھا۔ڈاکوؤں نے تمام خواتین کو پہلے ہی چھوڑ دیا تھا۔عینی شاہدین کے مطابق بس میں 25 افراد سوار تھے۔ بس …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved