1000006423

یوکرین نے جنگ میں پہلی بار لیزر ہتھیار سے جیٹ انجن والا روسی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایک امریکی جریدے کے مطابق یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ جنگی لیزر ہتھیار سے روس کے "جیران ڈرون" کو تباہ کیا گیا ہے۔

جریدے کی رپورٹ کے مطابق یوکرین نے اس کارروائی کی ویڈیو بھی جاری کی ہے

متعلقہ ٹیگز:#War