لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں انسداد منشیات کے نجی اسپتال سے لڑکی کی لاش ملی۔
پولیس کے مطابق 30 سال کی لڑکی کی لاش واش روم میں لٹکی ہوئی ملی۔ لڑکی کو ایک ہفتہ قبل نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔
ورثاء نے قانونی کارروائی سے انکار کر دیا جس کے بعد عدالتی حکم پر لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی
متعلقہ ٹیگز:#Crime