عالمی یوم یکجہتی فلسطین پر اقوام متحدہ کے سربراہ نے اپنا پیغام جاری کردیا۔
اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس نے فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام وقار، انصاف اور خودارادیت کے حقدار ہیں۔
انتونیو گوتریس نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کا واحد راستہ دو ریاستی حل ہے، ایسا دو ریاستی حل ہو جس میں اسرائیل اور فلسطین امن و سلامتی کے ساتھ رہیں
متعلقہ ٹیگز:#World