جاندران کوہلو میں نامعلوم افراد نے دو گاڑیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمی افراد کو سول اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔
متعلقہ ٹیگز:#Crime
جاندران کوہلو میں نامعلوم افراد نے دو گاڑیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمی افراد کو سول اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔