1000303842

زاد کشمیر کی وادی نیلم اور وادی لیپہ میں بارش اور برف باری ہوئی ہے.

استور میں بھی وقفے وقفے سے بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا۔

شدید سردی کی وجہ سے جلانے کی لکڑی کی مانگ بڑھ گئی

متعلقہ ٹیگز:#Weather