1000305147

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے معاملے کا حل ریفرنڈم میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ریفرنڈم پر خون کی ندیاں بہانے کی بات کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بعض لوگ دعویٰ کرتے ہیں کہ تراسی فیصد عوام نئے صوبوں کے حق میں ہیں

متعلقہ ٹیگز:#Pakistan