1000305145

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے ایسا مستقل معاہدہ کریں گے جسے مستقبل کا کوئی امریکی صدر تبدیل نہ کرسکے۔

امریکی ٹی وی سے گفتگو میں ایران میں رجیم چینج کے مستقل خواہش مند ٹرمپ نے اسٹیپ بیک کرتے ہوئے یہ بھی کہہ دیا کہ انہیں ایرانی نظام کی تبدیلی میں زیادہ دلچسپی نہیں

متعلقہ ٹیگز:#World