ملائیشیا نے پاکستانیوں کے لیے خصوصی گولڈن ویزا جاری کرے گا۔
مائی سیکنڈ ہوم پروگرام کے نام سے 5 سے 20 سال تک کے طویل المدتی رہائشی پروگرام گولڈن ویزے اب پاکستانی حاصل کرسکتے ہیں۔
یہ ویزا سرمایہ کاری یا طویل قیام کی بنیاد پر باہر کے افراد کو ملائیشیا میں رہنے کی سہولت فراہم کرے گا۔
ملائیشیا حکومت نے حالیہ پالیسیوں میں ملائیشیا مائی سیکنڈ ہوم پروگرام کو نئے اور آسان درجات میں تقسیم کیا ہے تاکہ ہر فرد اس پروگرام سے فائدہ اٹھا سکے۔