1000304887

صوبائی دارالحکومت لاہور میں سی سی ڈی نے مختلف اسکولوں کے باہر طلبہ کے بیگز کی تلاشی بھی شروع کردی۔

ترجمان سی سی ڈی کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد طلبہ کو منشیات اور تمباکو نوشی جیسی مضر عادات سے محفوظ رکھنا ہے۔

سی سی ڈی کی جانب سے بچوں کے بیگز کی تلاشی کی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے

متعلقہ ٹیگز:#Crime