صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلبرگ لاہور میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مسلم لیگ نون کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھی محسن نقوی کی رہائش گاہ پہنچ گئے
متعلقہ ٹیگز:#Pakistan