1000302832

خیبر پختون خوا کے ضلع شانگلہ میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس مالاکنڈ زاہد نواز کے مطابق بارودی مواد پولیس کانسٹیبل کی موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا. شہید ہونے والے کانسٹیبل کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے

متعلقہ ٹیگز:#Crime