1000303847

ساف فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کل (منگل) کو کھیلا جائے گا۔

پاکستان نے میزبان بنگلہ دیشی ٹیم کو ایک صفر سے شکست دے کر پہلی بار ساف فٹ بال چیمپین شپ کے فائنل میں جگہ بنائی۔ میچ کا فیصلہ کن گول عبدالصمد نے اسکور کیا۔

متعلقہ ٹیگز:#Sports