1000004390

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی کی بہنوں کا ایک ایک دن جیل میں ہم گناہ سمجھتے ہیں، دنیا میں کہیں 75 سال کی بہنوں کو قید نہیں رکھا جاتا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بانی کی بہنوں کو ناحق قید رکھا ہوا ہے، بالکل غلط رکھا ہوا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ بانی کی بہنوں کی فوری رہائی ہونی چاہیے۔

متعلقہ ٹیگز:#Pakistan