1000004418

گوجرانوالہ سے آنے والی بچوں کی اسکول بس کو شوالہ میں حادثہ پیش آیا ہے۔

مری سے ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں بچوں سمیت 30 افراد زخمی ہوئے جبکہ ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔

حکام کے مطابق حادثے کے زخمی ٹی ایچ کیو مری منتقل کیے گئے ہیں جن میں سے 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے

متعلقہ ٹیگز:#Crime