1000304904

چیئرمین آل پاکستان کار ڈیلرز اینڈ امپورٹرز ایسوسی ایشن میاں شعیب نے کہاہے کہ آٹو پالیسی سے 660 سی سی کی گاڑی سستی ہونے جا رہی ہے، کمرشل امپورٹ سے پہلے گاڑیوں کیلئے سیفٹی اسٹینڈرڈزکی پری شپمنٹ کلیئر کرنا ہو گی۔

میاں شعیب کا کہناتھا کہ کمرشل امپورٹ میں سب بینکوں کے ذریعے گاڑیاں منگوائی جاسکیں گی، گاڑیوں کی امپورٹ کا آٹوپالیسی سےکوئی تعلق نہیں ہے،کمرشل امپورٹ میں اب الیکٹرک گاڑیاں بھی آئیں گی،

آٹو پالیسی سے 660 سی سی کی گاڑی سستی ہونے جا رہی ہے، کمرشل امپورٹ سے پہلے گاڑیوں کیلئے سیفٹی اسٹینڈرڈزکی پری شپمنٹ کلیئر کرنا ہو گی۔

متعلقہ ٹیگز:#Pakistan